عمار ابن ضیا
محفلین
لگتا ہے آپ کا بھی میرا جیسا حال ہے۔۔۔ دھاگہ کا عنوان کچھ بھی ہو، جہاں نظر آتا ہے کہ نبیل بھیا کا پیغام ہے میں جھٹ سے کھولتا ہوں کہ دیکھوں کیا لکھا ہے۔
ہائیں یہ کیا جبکہ مین آپکا نام دیکھ کر بھاگی بھاگی آئی کہ آپ قوم سے پتہ نہیں کیا خطاب کرنے آئے ہیں
راہبر
ہاہاہا مین سمجی کہ میں اکیلی ہی ایسی منفرد عادتیں رکھتی ہوں پر خوشی ہوئی آپ کو بھی اپنے قریب پاکر
میرے لیے سچ میں حیرت کی بات تھی کہ نبیل اور گپ شپ میں پر کھودا پہاڑ اور نکلا چوہا والی بات ہو گئی
لڑائی لڑائی معاف کرو ساتھیو!