انٹرویو دینے والا کون ہے؟
کیونکہ لوگ محفل پر مخلتف اوقات میں آتے ہیں ۔
ان کی شرکت کے لیے کیا اچھا ہو تو ہر شخص جو پہچان گیا ہے
یہ لکھے کہ میں پہچان گیا۔ یا پہچان کے لیے صرف clue لکھے
اور چاہیے تو مزاحیہ فقرے لکھیں یا کوئی اور کامنٹ کریں
اور 24 گھنٹے یا مناسب وقت پر شمشاد بھائی اس کا صحیع جواب لکھ دیں
یہ ناممکن ہے کہ شمشاد بھائی کو جواب نہ پتہ ہو ۔
اگر اتفاق سے وہ غلطی کردیں ( ایسا ہو نہیں ہی سکتا) تو آپ اس کی تصحیح کردیں
یا اس پر تبادلہء خیال شروع ہوجائے کہ شمشاد بھائی غلط ہیں