امن، مجھے تو یہ انٹرویو ختم ہوتے نظر نہیں آ رہے۔
اور جن انٹرویوز کے اختتامیہ سوالات رہ گئے ہیں ان سے کر لو نا۔ جواب جب مرضی دے کوئی۔۔۔؟؟؟
ڈئیر آپ پریشان نہ ہوں نا۔۔۔۔
جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا
میں نے پہلے ہی سب جگہ اختتامی سوالات پوسٹ کردیے تھے۔۔۔منصور بھائی ایک جواب کے بعد پھر نہیں آئے۔۔حجاب آن لائن کم کم آرہی ہیں۔۔دوست نے اجازت دینے کے باجود پھر بات نہیں کی۔۔۔اعجاز اختر چاء کو بھی بتا دیا تھا لیکن وہ شاید کہیں مصروف ہیں۔۔۔جیہ کو ذپ میں پوچھا ہے تاحال جواب موصول نہیں ہوا۔
اب میں کیا کروں۔۔۔؟؟؟ آپ خود بھی لیوLEO ہیں اور سمجھ سکتی ہیں کہ لیو کتنے اناپسند اور مغرور ہوتے ہیں لیکن میں نے تو یہاں پاگلوں کو بھی مات دے دی
خیر کچھ لوگوں کی زندگی میں کمٹ منٹ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ لیکن آپ کو یقین دلاتی ہوں کہ جس بات کا میں وعدہ کرلوں۔۔ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے پورا کرتی ہوں۔