انٹرویو انٹرویو گپ شپ

تعبیر

محفلین
ہائیںںںںں تعبیر اور ‏damsel اتنی سستی۔۔۔آپ دونوں نے ابھی تک یہاں ربط پوسٹ نہیں کیے۔۔۔ویسے تو میں خود بھی لسٹ میں شامل کرسکتی ہوں لیکن میں چاہتی ہوں کہ آپ خود اس پوسٹ میں لنک دیں تانکہ آپ کے نام کے ساتھ سند رہے۔ اور جیسے جیسے آپ مزید نئے انٹرویو لیتی رہیں۔۔اپنی اس لسٹ کو یہاں اپ ڈیٹ کرتی رہیں۔
اچھی سہلیو! میرا یہ کام جلدی کردیں نا۔۔اور اک بات اور بھی وہ تعبیر سے۔۔لیکن وہ کام پیشگی اجازت والے تھریڈ میں۔۔۔:m

امن ایمان مجھے آپکی یہ بات سمجھ نہیں آئی :confused: میں اور damsel یہ کام کسی سند حاصل کرنے کے لیے نہیں کر رہے۔ محفل ہمارا گھر بھی ہے اور مدرسہ بھی
یہ کام میں نے جو کچھ محفل سے حاصل کیا ہے اسکا حق ادا کرنے کے لیے کیا تھا بس :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے خیال میں تمام انٹرویوز کے روابط ایک جگہ ہونا فائدہ مند رہے گا۔ اس کام کو امن خود بھی کر سکتی ہیں اور اگر کوئی ربط رہ جائے تو تعبیر یا ڈیمسل اس کی نشاندہی بھی کر سکتی ہیں۔
 

امن ایمان

محفلین
امن ایمان مجھے آپکی یہ بات سمجھ نہیں آئی :confused: میں اور damsel یہ کام کسی سند حاصل کرنے کے لیے نہیں کر رہے۔ محفل ہمارا گھر بھی ہے اور مدرسہ بھی
یہ کام میں نے جو کچھ محفل سے حاصل کیا ہے اسکا حق ادا کرنے کے لیے کیا تھا بس :)

ہممم تعبیر میں کیا کروں۔۔؟ ایک تو وقت نہیں مل رہا اس لیے ایم ایس این پر آپ کو انوائٹ نہیں کرپارہی۔۔۔کافی ساری باتیں آپ سے کرنی ہیں۔۔خیر کچھ تو میں ابھی ذپ میں لکھتی ہوں۔ تعبیر سند سے میرا مطلب یاد دہانی۔۔یاد داشت تھا۔۔۔آپ اگر غور کریں تو اس تھریڈ کی سب سے پہلی پوسٹ میں میں نے لکھا ہے کہ انٹرویو کا سلسلہ شروع کرنے والے شمشاد چاء ہیں۔۔کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کسی کے اچھےکام کو سراہنا ایک طرح سے اس شخص کا حق ہوتا ہے۔ آپ اور ڈیمزل کے شروع کیے ہوئے تھریڈ کا لنک میں نے خود تو رکھنا ہی تھا لیکن میں چاہ رہی تھی کہ یہاں آپ کی اپنی پوسٹ میں ان کا ذکر ہو کیونکہ بہت سارے لوگ سامنے کی چیز نہیں دیکھ پاتے۔۔۔میں نے تو لنک اسی لسٹ میں شامل کرنا تھے۔۔۔جو شاید زیادہ نمایاں نہ ہوتے۔ اب آپ کو میرے کہنے کا مطلب سمجھ میں آیا یا۔۔؟؟؟ :( باقی باتیں ذپ میں۔۔۔یہاں آف ٹاپک بات چلی جائے گی۔

میں نے لنک خود سے شامل کردیے ہیں۔
 

امن ایمان

محفلین
شاکر القادری صاحب کا انٹرویو یہاں سے ان کے فورم پر میں نے رکھدیا ہے۔۔وجوہات کافی ساری ہیں لیکن خیر۔۔۔۔میں اُس انٹرویو کو ربط یہاں نہیں رکھ سکتی۔۔میرے خیال میں فورم پالیسی میں اس کی اجازت نہیں۔۔۔یہ میرا خیال ہے۔۔ہوسکتا ہے اجازت ہو بھی۔
 

مقدس

لائبریرین
انٹرویو اپ ڈیٹ سے باقی کے سارے مراسلے میں نے یہاں موو کر دیے ہیں امن ایمان سس
آپ اب چاہیں تو نیکسٹ پوسٹ سے اپ ڈیٹ شروع کر لیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ امن، یہ بہت اچھا کیا تم نے۔

ویسے کیا تم جاری شدہ انٹرویوز کو آگے بڑھا سکتی ہو۔
 
Top