فاخر رضا
محفلین
یہاں ایک اقتباس جو کسی اور وجہ سے سیو کیا تھا شریک کررہا ہوں، طنز و مزاح میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہے. پیش خدمت ہے اقتباس از نیرنگ خیال
جو موضوع پسند نہ ہو۔ اس کو برباد کر دیجیے۔ آخر کسی کو حق ہی کیا ہے کہ ایسا موضوع شروع کرے۔ جو کہ آپ جیسی علمی ہستی کو پسند نہیں۔ سو اس موضوع میں بھرپور کوشش سے ادھر ادھر سے مواد لا کر شامل کیجیے۔ بحث کو ہمیشہ ذاتی رخ دیجیے۔ اور اگر انتظامیہ کا کوئی رکن آپ کو روکنے کی جرات کرے۔ تو اس کو جانبدار اور منافق جیسے چھوٹے القابات دینے سے گریز نہ کیجیے۔ یقین مانیے ان القابات کے حصول کے لیے انتظامیہ دن رات کوشاں ہے۔
جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال