اوشو
لائبریرین
ایک بیوی نے نے اپنے شوہر کو پہلی مرتبہ ای میل کی۔جلدی میں وہ ڈیش"۔" لگانا بھول گئی۔ ای میل بھیجنے سے پہلے اسے یاد آیا تو جلدی میںجہاںجہاںکرسر Cursor جاتا وہ ڈیش لگا دیتی۔ جو ای میل بھیجی گئی وہ کچھ یوں تھی۔
السلام علیکم
عرض یہ ہے کہ میں نہایت خوش گوار زندگی گزار رہی ہوں آپ کی ۔ بہت یاد آتی ہے انور کی۔ شادی ہے ہماری بکری کی ۔ ٹانگ ٹوٹ گئی ہے پھوپھو کی۔ دعا قبول کریں چوری کی واردات بھی ہوئی ہے ہمارے گھر۔ میرا دیور پکڑا گیا ہے محلے کی ایک لڑکی کے ساتھ۔ نانی لاہور آئی تھیں بغیر بتائے۔ بھائی بھی کراچی چلے گئے انڈے دے کر۔ ہماری مرغی کڑک ہو گئی ہے سلیمان میاں سے مل کر۔ پتا چلا ہے کہ آنٹی زہرہ ٹھیک ہو گئی ہیں غلطی سے۔ ایک لڑکا دیکھا ہے میںنے آپ کی ممانی کے لئے۔ نیا فراک سلوا لیا ہے دادا ابو کے لئے۔ پشاوری چپل لائی ہوں چھوٹی نند کے لئے۔ کچھ بھی نہ لا سکی کبوتروں کے لئے۔ ایک الگ پنجرہ بنایا ہے اپنی ساس کا۔ روز سر دباتی ہوںدودھ والے کا۔ بل ادا کر دیا ہے آپ کا۔ انتظار کرتی ہوںشہباز کا۔ رشتہ طے ہو گیا ہے بلی کے بچے کا۔ حادثے میںانتقال ہو گیا خالو کا۔ بیٹا بری سوسائٹی میںپڑ گیا ہے۔ باقی سب خیریت ہے۔
آپ کی چہیتی