انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

aladdin

محفلین
سچ کہتا ہوں! میں نے جب عارف جی کا صفحہ اول دیکھا تو میرا دماغ ہل گیا انکی استعمال کردہ عجیب وغریب اردو کو دیکھ کر۔ خیر میں ایک بات جاننا چاہوں گا کہ کیا روشندان 7 میں بھی آئی،این،پی انسٹال کرتے وقت کمپٹبلٹی موڈ لگانا ہوگا جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے؟ میرے پاس روشندان 7 میں آئی،این،پی پر مسئلہ ہے۔
 
arifkarim

معطل

پہلے یہ طے کر لیں کہ روشندان لکھا ہے یا کھڑکیاں! :)
ویسے آپ مطابقتی انداز میں کھڑکی 7 سے پہلے والی کھڑکیاں بھی چن سکتے ہیں۔
 
aladdin

محفلین
میرا مطلب ہے کہ 7 میں جب میں داخلی صفحہ چلاتا ہوں تو رن کرنے میں کافی وقت لگتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ فائل کھولنے،پرنٹ کمانڈ، پی،ڈی،ایف وغیرہ میں کافی وقت لگتا ہے۔ میں نے EXE فائل پرایکسپی کا کمپٹبلٹی موڈ اپلائی کیا تھا لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا۔ اسی لئے میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا آئی،این،پی انسٹال کرتے وقت ہی کمپٹبلٹی موڈ لگانا ہوگا جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے؟
 
الہ دین بھائی۔ یہ کھڑکی 7 کا
مطابقتی انداز میں نے اسلئے لگایا تھا تاکہ داخلی صفحہ 3،2 کھڑکی 8 میں نصب ہو سکے۔نصب ہونے کے بعد مصنع لطیف کی کارکردگی کیسی ہے اسکا اس مطابقتی انداز سے میرا خیال میں کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ بہرحال آپ کوشش کر سکتے ہیں۔ اگر کھڑکی 7 سے پہلی والی کھڑکیوں میں داخلی صفحہ درست کام کرتا ہے تو پھر آپ یقیناً اسکو نصب کرتے وقت مطابقتی انداز لاگو کر سکتے ہیں۔​
نوٹ! مندرجہ بالا اردو کو دیکھ کر احباب یہ نہ سمجھیں کہ یہاں کسی خودکار ترجمان کا استعمال کیا گیا ہے!​
 
aladdin

محفلین
یہ بتائیں کہ داخلی صفحہ کھڑکی 8 میں درست کام کررہا ہے یا نہیں؟ جیسے کہ دیگر کمانڈز کورن کرنے میں کھڑکی 8 میں وقت لیتا ہو یا پھر کسی اور قسم کا مسئلہ۔

اور یہ داخلی صفحہ کہاں ملے گا؟ میں بھی ذرا داخلہ چاہتاہوں اس داخلی صفحہ میں۔ :)
 
الہ دین کے چراغ! میں آج شام کو مکمل جانچ پڑتال کر کے بتاتا ہوں! داخلی صفحہ کہاں ملے گا؟ یہ آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں؟ اپنا چراغ رگڑیے اور جن سے فرمائش کر دیجئے۔ اگر آخری خواہش ابھی باقی ہے تو! :)

اچھا قیمتاً ہی بتا دو۔ ماہانہ 50 روپے کی قسطوں پر دلوا دو۔ :love:
یار قذاقی اشیاء پر کوئی قیمت نہیں ہوتی۔
 
کھڑکی نمبر 8 میں تھری پوائنٹ گیارہ بھی خوب چل رہا ہے الاءالدین بھائی اسکو ہی ابھی استعمال کرلیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی انشاءاللہ
مجھے کھڑکی 8 میں ایک پریشانی پیش آئی ہے عارف بھائی اسکا حل بتائیں میں نے اس میں تاج نستعلیق انسٹال کیا لیکن وہ نا تو انپیج میں شو ہورہا ہے اور نا ورڈ میں جب کہ کنٹرول پینل میں ریمو پروگرام میں شو ہوتا ہے یہ اسکرین شوٹ دیکھیں
1.png
2.png

الہ دین کے چراغ! میں آج شام کو مکمل جانچ پڑتال کر کے بتاتا ہوں! داخلی صفحہ کہاں ملے گا؟ یہ آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں؟ اپنا چراغ رگڑیے اور جن سے فرمائش کر دیجئے۔ اگر آخری خواہش ابھی باقی ہے تو! :)

یار قذاقی اشیاء پر کوئی قیمت نہیں ہوتی۔
 
arifkarim

معطل
کھڑکی نمبر 8 میں تھری پوائنٹ گیارہ بھی خوب چل رہا ہے الاءالدین بھائی اسکو ہی ابھی استعمال کرلیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی انشاءاللہ
مجھے کھڑکی 8 میں ایک پریشانی پیش آئی ہے عارف بھائی اسکا حل بتائیں میں نے اس میں تاج نستعلیق انسٹال کیا لیکن وہ نا تو انپیج میں شو ہورہا ہے اور نا ورڈ میں جب کہ کنٹرول پینل میں ریمو پروگرام میں شو ہوتا ہے یہ اسکرین شوٹ دیکھیں
ہو سکتا ہے تاج نستعلیق کو نصب کرنے والا اطلاقیہ کھڑکی ۸ میں کام نہ کرتا ہو؟ میں نے تو سیدھا تاج نویسہ مسل کو اٹھا کر کھڑکی 8 کے نویسہ خانہ میں دھکیل دیا تھا اور وہ نصب ہو گیا تھا!
 
aladdin

محفلین
الہ دین کے چراغ! میں آج شام کو مکمل جانچ پڑتال کر کے بتاتا ہوں! داخلی صفحہ کہاں ملے گا؟ یہ آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں؟ اپنا چراغ رگڑیے اور جن سے فرمائش کر دیجئے۔ اگر آخری خواہش ابھی باقی ہے تو! :)
یار میرے چراغ میں تیل ختم ہوگیا ہے اسی لیے میں آپ سے پوچھ رہا ہوں اور جن بھی آجکل چھٹیوں پر ہے۔ :biggrin:

اگر ہوسکے تو ایک ویڈیو بناکر پوسٹ کردیں جسمیں آپ تاج کو داخلی صفحہ میں استعمال کریں اور دیگر فیچرز بھی استعمال میں لاتے ہوئے یہ ویڈیو بنائیں۔
 
aladdin کے چراغ کو تیل کی ضرورت نہیں ہے وہ تو بغیر تیل کے بھی جلتا ہے آپ تو خود اس کام کے ماسٹر ہیں خود کوشش کیوں نہیں کرتے
 
اس میں کوئی شک نہیں کہ کھڑکی 7 میں داخلی صفحہ اور قرآن اشاعتی نظام پوری طرح سے درست چلتے ہی ہیں، مجھے کھڑکی 8 میں داخل ہونے کا اتفاق ہوا اور میں نے اس میں داخلی صفحہ اور قرآن اشاعتی نظام کو داخل کیا اور پایا کہ کھڑکی 8 میں جس طرح سے یہ چلے اس طرح سے تو کھڑکی ایکسپی میں بھی نہیں چلتے ہیں۔

واقعی عارف کریم نے جیسا کہ صفحہ اول میں کہا بالکل درست ہے۔ :)
 
مُصَنَّع لَطِیف یا مَصنُوعِ لطیف (software) شمارندی برنامہ جات اور متعلقہ معطیات کا ایک ایسا مجموعہ جو شمارندہ کو یہ بتانے کہ کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے کیلئے ہدایات فراہم کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، مصنع لطیف ایک ایسا تصّوراتی وجود (conceptual entity) جو کسی معطیاتی عملیتی نظام (data processing system) کے تشغیل سے متعلقہ شمارندی برنامہ جات، دستورات العمل اور وابستہ دستاویزکاری (documentation) کا مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایسی ہدایات ہوتی ہیں جن پر شمارندہ اپنے مصنوع کثیف (Hardware) کی مدد سے عمل پیرا ہوکر تجزیاتی افعال انجام دیتا ہے، یعنی مصنع لطیف میں شمارندہ سے متعلق وہ سب معطیات اور برنامہ جات شامل ہیں جن کو برقی طور پر شمارندہ میں پہنچایا جاسکے۔ مصنع لطیف کو مصنع کثیف کی طرح چھوا نہیں جاسکتا، اِس کا کوئی مادی وجود نہیں ہوتا اور یہ صرف سوچ بچار اور گمان کے ذریعے ترتیب دی گئی ن۔ق۔شہ گری ہوتی ہے جس پر شمارندہ عمل کرتا ہے۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/مصنع_لطیف
سر کیوں پاگل خانے بھرنے کا ارادہ ہے؟ اس سےاچھا ہے کہ انگریزی کے الفاظ کو ہی شامل رکھا جائے۔ اگر لفظی ترجمہ کرنے کی بجائے ہم ان الفاظ کو بدل کر اپنے الفاظ بنا لیں تو کیسا رہے گا؟ جیسا انگریزوں نے کیا۔ ( مثلا داؤد کو DAVID بنا دیا )
 
یہ داخلی صفحہ اور مصنع لطیف کی اصطلاح بڑی مزے دار لگی ہم تو اس سے بڑے محظوظ ہوے ہیں واقعی بڑا مزاآیا
 
Top