arifkarim
معطل
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
آج ہم انپیج سے متن اڈوبی فوٹوشاپ میں کاپی کرنا سیکھیں گے۔ اس کے لئے آپ کے پاس مندرجہ ذیل پروگرامز ہونا ضروری ہیں:۔انپیج 2.4
۔اڈوبی السٹریٹر سی ایس 3
۔اڈوبی السٹریٹر سی ایس 3
۱۔ سب سے پہلے انپیج میں ایک ٹیکسٹ باکس بنا کر کوئی بھی متن لکھیں:

۲۔ ایرو موڈ میں جائیں۔ اور ٹیکسٹ باکس پر رائٹ کلک کر کے متن کو کاپی کر لیں:

۳۔ اب السٹریٹر میں ایک نئی ڈاکو منٹ کھولیں اور وہاں اس متن کو پیسٹ کر لیں:


۴۔ اس متن کو دوبارہ کاپی کریں:

۵۔ اور فوٹوشاپ کی نئی ڈاکومنٹ میں اس طرح پیسٹ کریں:


۶۔ اب اینٹر دبانے پر متن مکمل ویکٹر فارمیٹ میں نظر آئے گا:

۷۔ کچھ تبدیلیوں اور متن کی اسکیلینگ کے بعد بھی اسکی کوالٹی پر کوئی اثر نہیں:
