انپیج سے ٹیکسٹ کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے پر آیات کے نمبروں میں اعداد صحیح کنورٹ نہیں ہوئے تبدیل ۔ کیا کوئی اس سلسلہ میں بتا سکتا ہے کہ کیا وجہ ہوسکتی ہے یعنی بارہ سے اکیس ، اور تیرہ سے اکتیس اسی طرح چودہ سے اکتالیس ہوگیا ہے ۔
۱۱۔ اور وہ کہیں گے اگر ہم (غور سے) سُنتے یا عقل سے کام لیتے تو ہم آگ میں پڑنے والوں میں شامل نہ ہوتے۔
۲۱۔ پس انہوں نے اپنے گناہ کا اعتراف کرلیا۔ سو ہلاکت ہو آگ میں پڑنے والوں کے لئے۔
۳۱۔ یقینا وہ لوگ جو اپنے رب سے غیب میں ڈرتے ہیں ان کے لئے مغفرت اور بہت بڑا اجر ہے۔
۴۱۔ اور تم اپنی بات کو چھپاؤ یا اسے ظاہر کرو یقینا وہ سینے کی باتوں کا دائماً علم رکھتا ہے۔
۵۱۔ کیا وہ جس نے پیدا کیا نہیں جانتا؟ جبکہ وہ باریک در باریک باتوں پر نظر رکھنے والا (اور) ہمیشہ باخبر ہے۔