انپیج سے یونی کوڈ

مغزل

محفلین
میری جانب سے ’’ایک‘‘ پاکستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید
امید ہے کہ تعارف کے تھریڈ میں قدم ثبت فرماچکے ہونگے / ہونگی ۔
 

جیہ

لائبریرین
تو کیا مطلب ہے آپ کا مغل بھائی! کیا نظامی صاحب خود مقید ہیں زلفوں کے واوین میں؟;)
 

مغزل

محفلین
تو کیا مطلب ہے آپ کا مغل بھائی! کیا نظامی صاحب خود مقید ہیں زلفوں کے واوین میں؟;)
میں وثوق سے کچھ کہہ نہیں سکتا جی جی ۔۔۔
نظامی صاحب سے میرا تعلق ابھی تکلفات کے برزخ میں ہے۔:(
دیکھتے ہیں جناب کیا فرماتے ہیں۔۔۔ابھی تک تو ۔۔۔۔۔۔۔۔:)
’’ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ‘‘
سے کام چلا رہے ہیں۔۔:grin:
 
Top