انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

انپیج 3 میں جو فونٹ پہلے سے موجود ہیں وہ تو ٹہیک نظر آ رہے ہیں لیکن جو فونٹ انپیج کا حصہ نہیں ہے انکا رزلٹس
Untitled.jpg

کیا یہ کمی دور کی جا سکتی ہے؟
یا پهر کیا کوئ ایسا سافٹویئر ہے جس کے متن کو کورل ڈراو آسانی سے لے جایا جا سکے۔۔۔؟

arifkarim ناظم رضا مصباحی الف عین متلاشی
 
arifkarim

معطل
ان فانٹس کی اونچائی انپیج کے مقابلہ میں کم ہے۔ اونچائی کو بڑھا دیں تو مسئلہ ختم ہو جائے گا
 
کورل میں لے جانے کے لیے eps فارمیٹ میں ایکسپورٹ کرلیں۔

اگر پرانے ان پیج کی طرح ڈائریکٹ پیسٹ کرنا چاہیں تب بھی جگاڑ ہے

C ڈرائیو کے پروگرام فولڈر میں ان پیج کے فولڈر سے نوری اور لاہوری کے تمام فونٹس انسٹال کر لیں اور ان پیج میں ٹیکسٹ باکس میں لکھ کر سیاہ تیر سے پکڑ کر ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کریں۔۔۔ :)
 
جی یہ طریقہ اچھا ہے۔۔۔ اسی کو استعمال کیا تها میں نے نوری اور لاہوری سارے فونٹ کو ونڈوز کے فونٹ فولڈر میں پیسٹ کر دیا تها لیکن ایک گڑبڑی پهر بهی ہے نوری لاہوری کے علاوہ باقی فونٹ نہیں دکھتے ہیں کورل ڈراو میں
 
کورل میں تو آپ ڈائرکٹ ٹائپ کر سکتے ہیں۔ وہ کاپی پیسٹ تو صرف نوری نستعلیق یا فیض نستعلیق کورل میں لیکر جانے کیلئے بطور جگاڑ ہے۔
 
arifkarim

معطل
اور کلک کے ساتھ یہی مسئلہ ہے کورل میں یہ بهی اوپین نہیں ہوتا اسکی پی ڈی اف صرف فوٹوشاپ میں ہی اپن ہوتی ہے
کلک کی پی ڈی ایف کیوٹ رائٹر پی ڈی ایف میکر سے بنائیں۔ یہ گھوسٹ اسکرپٹ کا استعمال کرتا ہے اور بہترین نتائج انپیج جیسے دیتا ہے
 
Top