انپیج ڈاکیومنٹ کے اندر بیک گراؤنڈ امیج کیسے لگاتے ہیں جو امیج بناتے ہوئے غائب نہ ہو؟

Zahida Raees Raji

محفلین
آداب دوستو!
میں شروع سے انپیج کے ڈاکیومنٹ امیج ایڈیٹر پر امپورٹ کر کے بیک گراؤنڈ لگاتی تھی لیکن اس میں وقت بہت درکار ہوتا ہے جو میری لئے بہت مشکل پیداکررہا ہے۔ انپیج کے اندر رہتے ہوئے میں نے مین پیج پر درمیان میں ایک امیج لگائ اور سینڈ ٹو بیک کے آپشن کے اُسے بیک گراؤنڈ میں محفوظ کیا اور پھر ڈاکیومنٹ کے ورکنگ ایریا میں باقی مٹیریل محفوظ کیا لیکن جب میں اس مکمل ڈاکیومنٹ کو ایکسپورٹ کرتی ہوں امیج میں تاکہ پی ڈی ایف بنا سکوں تو بیک گراؤنڈ امیج نظر نہیں آتا۔
دوسرا حل میں نے یہ تلاش کیا کہ مین پیچ پر امیج کے بجائے کچھ ٹیکسٹ لکھا تا کہ وہ ڈاکیومنٹ کے بیک گراؤنڈ میں نظر آئے لیکن یہ باوجود سینڈ ٹو بیک کرنے کے اب بھی فرنٹ لئیر پر آرہا ہے۔
کیا کوئ بہتر حل آپکے پاس ہے؟
رہنمائ کے لئے بہت ممنون ہونگی۔
وسلام
زاہدہ رئیس راجی
 
متلاشی

کیا مین پیج سے آپ کی مراد ماسٹر پیج ہے ؟ میں آپ کی بات کی تہ تک نہیں پہنچ سکا۔۔۔!
 
Top