فونٹ انپیج 3،02 نسخ فانٹس ریلیز!

عاشقانِ اردو کیلئے ایک اور تحفہ: انپیج ۳،۰۲ لیٹسٹ کے تمام یونیکوڈ فانٹس ایک ساتھ۔

Inpage3fonts.gif

ڈاؤنلوڈ:
http://www.fileden.com/files/2008/12/25/2238030/Inpage 3.02 Unicode Fonts.zip
 
arifkarim

معطل
کیا بات ہے!۔۔۔۔۔۔گویا اب تو ان پیج کو بھی چلانے کی ضرورت نہیں رہی۔ زبردست اور بہت شکریہ جناب!

مجھے انپیج چلائے ایک عرصہ بیت گیا۔ صرف ڈاکومنٹ کو یونیکوڈ کنورٹ کرتے وقت مجبوراً چلانا پڑتا ہے۔ باقی کام تو اب ورڈ وغیرہ پر بہت بہتر انداز میں‌ہو رہا ہے!
 
رابطہ

محفلین
بہت شکریہ جمیل نستعلیق صاحب
اللہ کرے آپ کا زور پروگرامنگ اور زیادہ ! آمین
اور آپ اسی طرح اردو پر احسان کرتے رہیں! آمین
 
الف عین

لائبریرین
نسخ فانٹ تو پہلے بھی بہت سے تھے، بس ہم میں ؂کچھ ان پیج کے ایسے عاشق تھے کہ ان فانٹس کی کمی محسوس کرتے تھے. اس کو ضرور پورا کر دیا ہے جمیل نستعلیق نے. ورنہ کوئی ضرورت نہیں تھی. اردو لائف کے بھی بہت سے فانٹس پہلے سے بھی ہیں. بہر حال خوشی ہوئی کہ کچھ فانٹس کا اور اضافہ ہوا. یہ ان پیج کے فانٹس ہیں، اس سے قطعِ نظر.
 
جتنے زیادہ ہوں اتنا بہتر ہے!
 
فرخ منظور

لائبریرین
نسخ فانٹ تو پہلے بھی بہت سے تھے، بس ہم میں ؂کچھ ان پیج کے ایسے عاشق تھے کہ ان فانٹس کی کمی محسوس کرتے تھے. اس کو ضرور پورا کر دیا ہے جمیل نستعلیق نے. ورنہ کوئی ضرورت نہیں تھی. اردو لائف کے بھی بہت سے فانٹس پہلے سے بھی ہیں. بہر حال خوشی ہوئی کہ کچھ فانٹس کا اور اضافہ ہوا. یہ ان پیج کے فانٹس ہیں، اس سے قطعِ نظر.

حیرت ہے اس اچھے کام پر بھی تنقید۔ :eek:
 
Top