انڈرائڈ فون کے لئے مطلوب اطلاقیے

جیہ

لائبریرین
کوئی بتائے گا کہ انڈرائڈ فون لے لئے کونسا اوپن آفس اور انگریزی÷ اردو ڈکشنری کے اطلاقیے بہتر ہیں اور کہاں سے ڈاونلوڈ کئے جاسکتے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ میں کنگ سافٹ آفس پہلے ہی ڈاون لوڈ کر لیا ہے مگر سوچ رہی تھی شاید اس سے اچھا مل جائے:)
ڈکشنری کے لنک کے لئے شکر دیکھتی ہون
 
Top