محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
مذہبی تہوار اور رسم و رواج کسی بھی معاشرے میں اساس کی حیثیت رکھتے ہیں تاہم انڈونیشیا کا ایک انوکھا تہوار یقیناًآپ کوحیران کر دے گا۔
انڈونیشیا کے گاؤںمیں رہائشی مُردوں کو قبروں سے نکال کر انہیں نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہناتے ہیں اور خوب بناتے سنوارتے ہیں۔روزنامہ جنگ