انڈوپاک پارٹیشن سے پہلے اور بعد میں

تعبیر

محفلین
پپو جی انشاءاللہ ضرور جاری رکھونگی اس طرح کا سلسلہ جب بھی دوبارہ ایسی تصویر ملیں تو

قیصرانی

پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ تھے کہاں؟ آپ کے سوال کا جواب تو میں عندلیب،الف عین جی یا سعود ہی دے سکتے ہیں۔ مجھ س بارے میں کچھ علم نہیں ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
یلکم بیک منصور۔
جنوبی ہند کا شملہ ۔۔ اوٹاکمنڈ عرصے تک اسس نام سے جانا جاتا رہا۔ انگریزوں نے پیار سے اسے اوٹی کر دیا۔
اب اس کا نام اصل ٹمل مں
ادھاگا منڈلم ک دیا گیا ہے۔
 
Top