سر جی کرکٹ کا زیادہ شوق جن جن کو ہے وہ سارے ہی مصروف تھے۔ میرا تو آپ کو پتہ ہی ہے میں اپنے کام کے سلسلے میں بہت مصروف تھا ورنہ میں ٹیسٹ کے بارے میں ضرور لکھتا کل بھی میں نے آدھے میچ کے بارے میں لکھا تھا اس کے بعد کلاس شروع ہو گی تھی اس لیے تفصیل نہیں لکھ سکامیں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کرکٹ کے بارے میں یہاں خاموشی ہے، سری لنکا میں بھی سیریز ختم ہو گئی اور بنگلہ دیش میں بھی۔ اور ہندوستان انگلینڈ کی بھی ٹیسٹ سیریز ختم ہو گئی، لیکن پاکستان نہیں کھیل رہا تھا تو کسی کو پوسٹ کرنے کا خیال نہیں آیا!! ہمدوستان انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز میں بڑا مزا آیا حالانکہ ہندوستان ہار گیا 2۔1 سے، لیکن ’اچھی طرح‘ ہارا۔
آپ مجھے "محفل کرکٹ" کا میزبان بنا دیں پھر دیکھیں۔(آپس کی بات ہے کہ اس سیٹ پر میں نے پہلے ہی سے قبضہ کر لیا ہے )میں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کرکٹ کے بارے میں یہاں خاموشی ہے، سری لنکا میں بھی سیریز ختم ہو گئی اور بنگلہ دیش میں بھی۔ اور ہندوستان انگلینڈ کی بھی ٹیسٹ سیریز ختم ہو گئی، لیکن پاکستان نہیں کھیل رہا تھا تو کسی کو پوسٹ کرنے کا خیال نہیں آیا!! ہمدوستان انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز میں بڑا مزا آیا حالانکہ ہندوستان ہار گیا 2۔1 سے، لیکن ’اچھی طرح‘ ہارا۔
کہو تو محفل کی ٹیم کا کپتان بھی بنا دیا جائے، افسوس کہ یہ میرے ہاتھ میں نہیں۔آپ مجھے "محفل کرکٹ" کا میزبان بنا دیں پھر دیکھیں۔(آپس کی بات ہے کہ اس سیٹ پر میں نے پہلے ہی سے قبضہ کر لیا ہے )
جی انکل۔لگتا تو یہی ہے۔پہلے میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو ہر شعبے میں مات دے دی تھی۔کہو تو محفل کی ٹیم کا کپتان بھی بنا دیا جائے، افسوس کہ یہ میرے ہاتھ میں نہیں۔
بہر حال آج دوسرا ڈے نائٹ میچ ہے۔ شاید اس سیریز پر ہندوستان قبضہ کر سکے!!