اب تو ایک ہی قدمانڈیا ہار سے صرف دو قدم پیچھے ۔
نفسیاتی دباؤ۔ گزشتہ چار ماہ میں آسٹریلیا ہندوستان سے کسی بھی فارمیٹ میں نہیں ہارا ہے۔یوں صرف دھونی ہی 65 رنز بنا سکے اور باقی ٹیم آج خلافِ توقع اچھا کھیل نہیں پیش کر سکی۔
آسٹریلین ٹیم مبارکباد کی مستحق زبردست کھیل کا مظاہرہ ۔۔۔آسٹریلیا کا بہترین کھیل۔
نفسیاتی دباؤ۔ گزشتہ چار ماہ میں آسٹریلیا ہندوستان سے کسی بھی فارمیٹ میں نہیں ہارا ہے۔
بلکل۔ اچھے کھیل رہے کھلاڑی بھی کچھ خاص نہیں کر پائے آج۔شاید یہی وجہ ہے ورنہ انڈیا کے لئے یہ اسکور زیادہ نہیں تھا۔
کہہ نہیں سکتے۔غالباً انھوں نے ایسا کوئی اعلان تو نہیں کیا اب تک ۔کیا یہ دھونی کا بھی آخری ون ڈے میچ تھا؟
کاش کہ جنوبی افریقہ کو بارش نہ چمڑتی تو شاید وہ میچ جیت کر آج فائنل میں ہوتا۔ پھر اسکا مقابلہ آسٹریلیا سے ہونا تھا۔ ویسے اب تک صرف نیوزی لینڈ ہی ہے جس سے آسٹریلیا ہارا ہے۔ہندوستان اور نیوزی لینڈ کا فائنل دلچسپ ہوتا۔
اب فائنل میں آسٹریلیا کا پلہ بھاری دیکھائی دیتا ہے۔
جنوبی افریقہ کا پیچھا چھوڑ دیں۔ نیوزی لینڈ عمدہ کھیل کر جنوبی افریقہ کو باہر کر چکا ہے۔کاش کہ جنوبی افریقہ کو بارش نہ چمڑتی تو شاید وہ میچ جیت کر آج فائنل میں ہوتا۔ پھر اسکا مقابلہ آسٹریلیا سے ہونا تھا۔ ویسے اب تک صرف نیوزی لینڈ ہی ہے جس سے آسٹریلیا ہارا ہے۔
عبدالحسیب برطانیہ میں مقیم ہیں۔جھاڑ کھنڈ: ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارتی عوام نے کھلاڑیوں کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے جب کہ مشتعل افراد کی جانب سے حملے کے خدشے کے پیش نظرریاست جھاڑکھنڈ کے علاقے رانچی میں واقع دھونی کے گھرکے باہرفوج تعینات کردی گئی ہے۔
بھارتی عوام میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں کینگروز کے ہاتھوں بدترین شکست کا ذمہ دار ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کو قرار دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلے فیلڈنگ میں کھلاڑیوں نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا پھر رہی سہی کسر ہدف کے تعاقب میں پوری کردی۔
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر بھارت بھر میں کہیں کہیں لوگ کھلاڑیوں کے پتلے اور ان کی تصویریں جلا رہے ہیں اور کہیں ٹی وی سیٹ ہی توڑ کر اپنے غصے کو نکالا جارہا ہے۔ مشتعل افراد کی جانب سے حملے کے خدشے کے پیش نظر کپتان مہندر سنگھ دھونی کے گھر کے باہر فوج تعینات کردی گئی ہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں کے گھروں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہیں۔
۔۔
عبدالحسیب ۔۔ کیا واقعی ہی ایسا ہوا ہے ؟ یا بس میڈیا بڑھا چڑھا کر بیان کر رہا ہے !!
پتلے جلانا وغیرہ تو عام بات ہے ۔لیکن غالباً اتنا زیادہ کچھ نہیں ہے۔ ہاں احتیاط کے طور پر پولس کا انتظام ہو سکتا ہے لیکن فوج وغیرہ تو یقیناً مغالطہ ہےجھاڑ کھنڈ: ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارتی عوام نے کھلاڑیوں کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے جب کہ مشتعل افراد کی جانب سے حملے کے خدشے کے پیش نظرریاست جھاڑکھنڈ کے علاقے رانچی میں واقع دھونی کے گھرکے باہرفوج تعینات کردی گئی ہے۔
بھارتی عوام میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں کینگروز کے ہاتھوں بدترین شکست کا ذمہ دار ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کو قرار دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلے فیلڈنگ میں کھلاڑیوں نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا پھر رہی سہی کسر ہدف کے تعاقب میں پوری کردی۔
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر بھارت بھر میں کہیں کہیں لوگ کھلاڑیوں کے پتلے اور ان کی تصویریں جلا رہے ہیں اور کہیں ٹی وی سیٹ ہی توڑ کر اپنے غصے کو نکالا جارہا ہے۔ مشتعل افراد کی جانب سے حملے کے خدشے کے پیش نظر کپتان مہندر سنگھ دھونی کے گھر کے باہر فوج تعینات کردی گئی ہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں کے گھروں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہیں۔
۔۔
عبدالحسیب ۔۔ کیا واقعی ہی ایسا ہوا ہے ؟ یا بس میڈیا بڑھا چڑھا کر بیان کر رہا ہے !!
نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے ہم والا معاملہ ہے حضورعبدالحسیب برطانیہ میں مقیم ہیں۔
یعنی وہی پاکستان والا سین ہےپتلے جلانا وغیرہ تو عام بات ہے ۔لیکن غالباً اتنا زیادہ کچھ نہیں ہے۔ ہاں احتیاط کے طور پر پولس کا انتظام ہو سکتا ہے لیکن فوج وغیرہ تو یقیناً مغالطہ ہے
لعن طعن کیلئے اگر انڈیا میں افرادی قوت کم پڑ رہی ہو تو شعیب اختر،سکندر بخت اور محمد یوسف ہم سے کچھ دن کیلئے ادھار لے لیںسوشل میڈیا پر البتہ ہنگامہ برپا ہے
جی ہاں ۔بلکلیعنی وہی پاکستان والا سین ہے
اسکی ضرورت نہیں پڑے گی غالباً۔فی الوقت یہاں کوئی ہندوستانی چینل میسر نہیں ورنہ آج تک وغیرہ چینلس پر تو آج ہنگامہ ہو رہا ہوگالعن طعن کیلئے اگر انڈیا میں افرادی قوت کم پڑ رہی ہو تو شعیب اختر،سکندر بخت اور محمد یوسف ہم سے کچھ دن کیلئے ادھار لے لیں