44 اوورز میں انڈیا 269 پر 5 آؤٹ
محسن وقار علی محفلین جنوری 11، 2013 #22 45 اوورز میں انڈیا کا سکور 273 پر 7 آؤٹ اس اوور میں دھونی 32 اور جڈیجا 7 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے
محسن وقار علی محفلین جنوری 11، 2013 #30 50 اوورزمکمل ہونے پر انڈیا کا سکور 316 پر 9 آؤٹ انگلینڈ میچ 9 رنز سے جیت گیا
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2013 #35 دوسرا میچ 15 جنوری تیسرا میچ 19 جنوری چوتھا میچ 23 جنوری اور پانچواں میچ 27 جنوری کو ہو گا۔