محمد تابش صدیقی
منتظم
ایشون کو نکال دیا جائے تو بھارت ٹیسٹ میں کیا کرے گا؟
جوابی سوال منع ہے
میں تو جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کا بھی دیکھ رہا۔بنگلہ دیش اور افغانستان کا میچ بھی چل رہا ہے کوئی نہیں دیکھ رہا لگتا ہے
امید ہے دلچسپ مقابلہ ہوگا۔ اور لطف آئے گا۔ دیکھئے کیسی پچ تیار کی جاتی ہے۔ عمومی طور پر ایڈن گارڈنز کی وکٹ بیٹنگ پیراڈائز ہوتی ہے۔۔اگلا ٹیسٹ اب جمعے کو ہو گا، کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں۔