انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

عسکری

معطل
ظہور بھائی ائیر فورس میں کورس ہیں جو ائیر ونگ کالج میں کرائے جاتے ہیں جن کے استاد کبھی باہر سے نہیں ائیر فورس سے ہی لیے جاتے ہیں۔یا پھر ائیر فورس کے سٹوڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پاس آؤٹ ہوتے ہیں۔ساری ائیر فورس کا سسٹم ایک جیسا ہے بس تھوڑا بہت فرق ہے۔اور ائیر ونگ کالج میں تو سارے داڑھی رکھ لیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ائیر ونگ کالج ایک غیر معروف ادارہ ہے اسلئے تصاویر ناپید ہیں اگر آپ چاہیں تو میں کسی حاضر سروس یا ریٹائرڈ دوست کی مدد لے سکتا ہوں پر یہ خود میرے لیے شرمندگی کی بات ہے پوچھنا۔آپ یقین کرو ایسا کچھ نہیں۔اور کوئی کور آف ایجوکیشن نہیں ائیر فورس میں سیدھے 27 سکوارڈن ہیں 3 کمانڈز ہیں اور 3 اضافی یونٹ ائیر ڈیفنس سٹیرجیک یونٹ اور کمانڈو یونٹ۔اس کے علاوہ سپلائی -ائیر فورس پولیس- پرسنل یونٹ- انجیرنگ یونٹ بھی ہیں۔
 
Top