انڈیا سے لاہور : ایک بیٹے کا وعدہ پورا ہوا

جاسمن

لائبریرین
یہیں کہیں ہمارا گھر بھی تھا۔ لیکن بزرگوں میں سے کوئی نہیں رہا۔ دور کے کچھ رشتے دار ہیں وہاں۔ خوشی بھی ہوئی یہ ویڈیو دیکھ کے لیکن ساتھ ہی ایک اداسی نے بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
کیا دن تھے وہ! گوالمنڈی چوک سے آگے الٹے ہاتھ پرانی کتابوں کی دکانیں تھیں جہاں سے بھیا اور میں ڈائجسٹ لیتے اور پھر واپس کر کے آدھی قیمت مزید دے کے دوسرا لے لیتے تھے۔
پیدل ہی کہاں کہاں تک چلتے جاتے، چلتے جاتے۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top