نیوزیلینڈ بمقابلہ انڈیا پہلا ایک روزہ میچ جاری۔

انڈیا 347/4
50 اوورز

نیوزی لینڈ 223/3
35 اوورز

90 گیندوں میں 126 رنز درکار

تمام ٹی ٹوئنٹی میچز کی طرح کیویز نے اس میچ میں بھی خود کو بہتر پوزیشن میں لا کھڑا کیا ہے لیکن عین ممکن ہے آخری اوورز میں چوک کر ڈالیں گے۔۔۔
 

سروش

محفلین
تیسرا ون ڈے:
نیوزی لینڈ 5 وکٹ سے فاتح
اس طرح یہ سیریز 3-0 سے نیوزی لینڈ کے نام
 

محمد وارث

لائبریرین
84990186_10156957783937555_5489309886116265984_o.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
نیوزی لینڈ اور انڈیا کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ شروع ہوا، پہلے دن کے کھیل میں صرف 55 اوورز ہی ہو سکے اور تیسرے سیشن کا کھیل بارش کی نذر ہو گیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کی اور انڈین ٹیم کی شدید مشکل میں ڈال دیا، پہلے دن کے اختتام پر انڈیا کے 5 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن تیسرے سیشن کا کھیل جاری ہے۔ انڈین ٹیم 165 اسکور پر بنڈل ہو گئی اور جواب میں نیوزی لینڈ کے 172 رنز پر 3 آؤٹ ہیں۔ نیوزی لینڈ لیڈ میں آ چکا ہے اور کپتان کی عمدہ اننگز جاری ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر انڈیا مشکلات کا شکار، انڈیا کی ٹیم 242 پر آؤٹ اور جواب میں نیوزی لینڈ کے 63 رنز بغیر نقصان کے۔
 
کیوی پہلی اننگ میں 235 پر ہی ڈھیر
انڈیا کی دوسری اننگ جاری

انڈیا 242 & 55/2
نیوزیلینڈ 235

انڈیا لیڈ بائے 62

200 کے قریب کا ہدف یہاں عبورنا آسان نہ ہوگا۔
انڈیا کے پاس 60 قیمتی پوائنٹس حاصل کرنے کا سنہری موقع۔۔
 
اسٹمپس ڈے 2
بظاہراً تو کیویز کا پلڑا بھاری دکھ رہا لیکن اگر کل پنتھ جی 2-4 چھکے جڑ کے سکور 200 تک پہنچا دیں تو کایا پلٹ بھی سکتی ہے۔


FB-IMG-1583046107402.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
اور اس کے ساتھ انڈیا کا نیوزی لینڈ ٹور بھی مکمل ہو گیا۔ انڈیا نے پانچ ٹی ٹونٹی جیتے اور اس کے بعد تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ ہار گئے!

89053835_10157011602102555_7919729912104091648_o.jpg
 
Top