انڈیا کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی

جہانزیب

محفلین
پاکستان فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے دو مقامات پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور پاکستان کی حدود میں چار میل تک اندر آئے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی طیاروں نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور لاہور میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم دو جگہ پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کی وجہ سے بھارتی طیاروں کو واپس جانا پڑا۔

بی بی سی
 
فہیم

لائبریرین
مجھے تو یہ خبر اپنے شعیب بھائی نے سنائی۔
اور ساتھ میں‌ کہا کہ وہ آئے تو بچ کر گئے کیوں:rolleyes:
 
Ukashah

محفلین
میرا خیال ہے کہ اس کا مطلب صرف خوف زدہ کرنا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ۔ ہندوؤ بنیے میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ مسلمانوں کے مقابل آئے ۔
 
زینب

محفلین
دیکھنے آئے تھے کہ کہیں‌پاکستانی سردیوں‌کی ٹھنڈی ٹھار راتوں‌میں رضایئوں میں دبکے سو تو نہیں رہے۔۔۔۔پر انہیں معلوم ہوا کہ دفاع سے غافل نہیں تو بھاگ نکلے۔۔۔میرے خیال میں‌تو انہیں مار گرانا چاہیے تھا واپس بھاگنے نہیں دینا چاہیے تھا
 
بھاگنے اس لئے دیا کہ واپس جا کے بتا دیں کہ ہم غافل نہیں۔۔۔
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو
ایسا نہ ہو کہ کہا یہ جارہا ہو کہ میری لاش پر سے ہی ٹینک گزر کر ڈھاکہ ائیں گے اور جب ائے تو فٹ پیٹی اتار کر سلوٹ ماریں اور گندے لطیفے سنانے شروع کردیں اپنے ٹائیگرز
 
محمد نعمان

محفلین
ٹائیگرز تو ٹائیگرز ہی ہوتے ہیں مگر جو مہرے ہم چلا رہے ہیں وہ ہرگز ٹائیگرز نہیں ہو سکتے۔۔۔
آج اپنے صدر صاحب کی برطانیہ کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس دیکھ کے یہ باور ہو گیا جب موصوف سر سر کہتے اپنا سر جھکائے ٹہرے تھے اور چہرے سے " مسکینیت" ٹپکتی پڑ رہی تھی۔
 
افغان وار کے دور کی بات ہے میں کراچی کے ایک بازار سے گزر رہا تھا اچانک ایک طیارہ خوفناک اواز سے ساتھ نیچی پرواز کرتا ہوا تیزی سے گزر گیا اس کے کچھ ہی لمحے بعد دو طیارہ پھر تیزی سے اس پہلے طیارے کا پیچھا کرتے ہوئے گزرے۔
پتہ چلا کہ ایک روسی طیارہ تھا جو کوئٹہ سے گزرتا ہوا کراچی میں‌ اپنی نمائش کرتا ہوا واپس افغانستان چلاگیا۔ ہماری قابل فخر فضائیہ کے طرار طیارے اس روسی طیارہ کی دھول بھی نہیں‌ پکڑ سکے
اتنی بڑی خلاف ورزیاں‌ہوتی رہیں۔ مشرف کے دور میں‌ہوتی رہیں مگر میڈیا میں‌وہ شور نہ تھا جو اج ہماری بہادر فضائیہ نے بھارتی طیارے بھاگا کر کیا ہے۔ پتہ نہیں کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں یہ کاشف عباسی جیسے لوگ۔
 
ظفری

ہمممم ۔۔۔ یہاں تو آپ اچھی بات کرگئے ۔ ;)
 
شمشاد

لائبریرین
اور وہ جو پچھلی دفعہ دو طیارے غلطی سے آ گئے تھے اور مار گرائے گئے تھے، وہ یاد نہیں ہیں آپ کو۔

بے غیرت تو ہمارے صدر صاحب اور وزیر اعظم صاحب ہیں جو پاکستان کی بجائے ہندوستان کے حق میں بیان دے رہے ہیں کہ وہ تکنیکی غلطی سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کر گئے۔
 
صاحبزادے جہاں بے غیرتی کی تعریف ہی تبدیل ہوجائے وہاں‌کیا کہیے؟
 
شمشاد

لائبریرین
چچا جان یہ آپ ہی کی پارٹی ہے اور آپ ہی کے پسندیدہ حاکمین ہیں۔ تو آپ انہیں بے غیرتی کی تعریف بھی بتا دیں اور بے غیرتی سے بچا بھی لیں۔
 
چچا جان یہ آپ ہی کی پارٹی ہے اور آپ ہی کے پسندیدہ حاکمین ہیں۔ تو آپ انہیں بے غیرتی کی تعریف بھی بتا دیں اور بے غیرتی سے بچا بھی لیں۔

آہ۔ اللہ اپ کو بچائے اللہ ہم کو بچائے اللہ حکمرانوں‌کو بھی بچائے اللہ سب مسلمانوں کو بچائے اور اللہ سب انسانوں‌کو بچائے ۔ یہ تو اپنی دعا ہے۔
 
زینب

محفلین
اور وہ جو پچھلی دفعہ دو طیارے غلطی سے آ گئے تھے اور مار گرائے گئے تھے، وہ یاد نہیں ہیں آپ کو۔

بے غیرت تو ہمارے صدر صاحب اور وزیر اعظم صاحب ہیں جو پاکستان کی بجائے ہندوستان کے حق میں بیان دے رہے ہیں کہ وہ تکنیکی غلطی سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کر گئے۔

ان کا چہیتا صدد بیان دیتا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے ملک کو خطرہ ہے میری جان کو خطرہ ہے"دل کرتا ہے بش کو کم پڑے جوتے اسے بندہ اتنے مارے کہ گننے والا کوئی نا ہو۔۔۔ڈھنگ کا بیان دینا بھی نہیں اتا۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں نہیں کہتا یہ بکاو مال صدر کہ میریٹ والا دھماکہ انڈیا نے کرویا امریکہ کی مدد سے کیوں‌کہ جو آر ڈی ایکس استعمال ہوا تھا وہ امریکہ کے بعد انڈیا میں ہی مہارت سے بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ انڈیا نواز میں‌وت اس دن کا انتظار کر رہی ہوں جس دن پاک فوج زرداری کو ایون صدر کی چھت پر کھڑا کر کے کک مارے گی کہ جا بھئی تیری یہاں‌کوئی جگہ نہیں۔۔
 
Top