مودی صاحب کافی سمجھدار لگتے ہیں.لیکن کالادھن رکھنے والے انتھائی سمجھدار ہوتے ہیں...
اے خان محفلین نومبر 20، 2016 #21 مودی صاحب کافی سمجھدار لگتے ہیں.لیکن کالادھن رکھنے والے انتھائی سمجھدار ہوتے ہیں...
ایچ اے خان معطل نومبر 20، 2016 #22 ادھر پاکستان میں یار لوگ 50 ہزار اور ایک لاکھ کا نوٹ ایجاد کرنے کی سوچ رہے ہیں
ربیع م محفلین نومبر 20، 2016 #23 عارضی اقدامات کبھی بھی پائیدار حل ثابت نہیں ہوتے اور ہمیشہ یہ اقدامات اٹھانے والوں کی بدنیتی کی جانب اشارہ کرتے ہیں!!!!!!!
عارضی اقدامات کبھی بھی پائیدار حل ثابت نہیں ہوتے اور ہمیشہ یہ اقدامات اٹھانے والوں کی بدنیتی کی جانب اشارہ کرتے ہیں!!!!!!!