انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)

اعلانات کے سیکشن میں ایک لڑی معطلی کے اعلان کی ہونی چاہیے جس میں معطلی کے ساتھ مختصر وجہ بھی تحریر ہو۔
چاہے اس پر تبصرہ ممنوع ہی قرار دے دیا جائے۔
اگر تین دن تک انتظامیہ نے اس معقول تجویز پر عمل نہ کیا تو۔۔۔۔۔
ہم شرافت سے یونہی چلتے رہیں گے۔
 
آخری تدوین:
غیر متعلقہ۔ جو موضوع ہے اس پر بات کریں
یہ موضوع کے جتنا مطابق ہے، اتنا ہی میرا بھی مطابق ہے۔
آپ نے ہی کہا تھا ان صاحب کی مدد کریں۔ سارے اسباق پڑھنے کے بعد اوپر لنک ملا ہے تو اسپر بھی اعتراض ہے
 

sayani

محفلین
بهت معذرت كے ساۃ ۔۔۔۲۰۱۷ ٹائپنگ مسٹیك هو گئی یه ۲۰۱۸ هے۔ ۲۰۱۷ تو میں انسٹال كرچكا هوں اب ۲۰۱۸ كی ضرورت هے۔ شكریه اور هاں میں اپنا تعارف كهاں كروں۔؟
 

شاہد شاہ

محفلین
بهت معذرت كے ساۃ ۔۔۔۲۰۱۷ ٹائپنگ مسٹیك هو گئی یه ۲۰۱۸ هے۔ ۲۰۱۷ تو میں انسٹال كرچكا هوں اب ۲۰۱۸ كی ضرورت هے۔ شكریه اور هاں میں اپنا تعارف كهاں كروں۔؟
یہ تو میرے پاس نہیں ہے۔ ۲۰۱۷ والے کے پاتھ کو بدل کر چیک کرنا پڑے گا
 

شاہد یسین

محفلین
تیز ٹائپنگ کیلئے انڈیزائن کا لائٹ ورژن ان کاپی بھی موجود ہے جو انڈیزائن کیساتھ انٹگریڈ ہے۔ اسکے علاوہ انڈیزائن کے اسٹوری ایڈیٹر میں سیدھا متن ٹائپ کیا جا سکتا ہے:
c000130.gif
اردو کو بولڈ کیسے کرنا ہے. کافی کوشش کی ہے. لیکن نہیں ہوا
 
Top