انڈیزائن اصل میں پبلشنگ سافٹوئیر ہے۔ یہاں آپ متن کی ٹائپنگ سمیت کتب، رسائل، اخبارات وغیرہ مکمل طور پر چھاپ سکتے ہیں۔ یہ سنگل آل ان ون سلوشن ہے۔ مطلب ان پیج یا کسی اور پروگرام کی محتاجی کے تمام تر کام یہیں ہو جاتا ہے۔آپ انڈیزائن اس حوالے سے استعمال کر کے دیکھیں۔ امید ہے فائدہ ہوگا۔ اور ان پیج، ورڈ، کورل وغیرہ کی مشکلات سے جان چھوٹ جائے گیکیا پاکستانی مارکیٹ میں انڈیزائن میں پرنٹ پروجیکٹس بنانا مفید ہوگا؟
ان کاپی تو صرف ورڈ پروسیسر ہے مائکروسافٹ ورڈ کی طرح۔ اسمیں آپ کتب، رسائل، اخبارات وغیرہ کی پبلشنگ نہیں کر سکتے جیسا کہ انڈیزائن میں ممکن ہے۔ایک اور سوال ، ایڈوبی اِن کاپی بھی ایک ورڈ پروسیسر ہے، تو ہم کیوں انڈیزائن استعمال کریں۔ مطلب انڈیزائن اور اِن کاپی میں کیا فرق ہے؟
بہت اچھا جواب! میں آپ کی کلاسز ہی سے شروع کرلیتا ہوںانڈیزائن اصل میں پبلشنگ سافٹوئیر ہے۔ یہاں آپ متن کی ٹائپنگ سمیت کتب، رسائل، اخبارات وغیرہ مکمل طور پر چھاپ سکتے ہیں۔ یہ سنگل آل ان ون سلوشن ہے۔ مطلب ان پیج یا کسی اور پروگرام کی محتاجی کے تمام تر کام یہیں ہو جاتا ہے۔آپ انڈیزائن اس حوالے سے استعمال کر کے دیکھیں۔ امید ہے فائدہ ہوگا۔ اور ان پیج، ورڈ، کورل وغیرہ کی مشکلات سے جان چھوٹ جائے گی
جبھی تو ہم ان کاپی میں پیج نمبرنگ بھی نہیں کرسکتے۔ بہت شکریہ عارف بھائی۔ان کاپی تو صرف ورڈ پروسیسر ہے مائکروسافٹ ورڈ کی طرح۔ اسمیں آپ کتب، رسائل، اخبارات وغیرہ کی پبلشنگ نہیں کر سکتے جیسا کہ انڈیزائن میں ممکن ہے۔
اوپر پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟لغت کا ربط کام نہیں کر رہا ۔
لغت کا ربط کام نہیں کر رہا ۔
اردو ڈکشنری انسٹال نہیں ہو رہی۔ ایڈاب سی سی 2017 کے لیے انسٹال کر رہا ہوں۔ کمانڈ پرامپٹ میں یہ تحریر لکھی آتی ہے:
انڈیزائن ورژن 2015 سے لے کر 2019 تک اردو زبان او ر لغت کی سپورٹ شامل کر دی ہے۔ انسٹال کرنے کا طریقہ وہ پہلی پوسٹ والا ہی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ اب آپ کو انسٹال شدہ انڈیزائن ورژن کا نمبر ایڈمن رائٹس کے ساتھ رن کرنا ہے:السلام علیکم! میں آپ کے دئیے ہوئے طریقے کے مطابق بیٹ فائل کو کئی مرتبہ انسٹال کر بیٹھا ہوں مگر پروگرام میں اردو لینگویج شو نہیں ہوتی ۔ میں نے یہ کام انڈیزائن کے 13 اور 14 دونوں ورژنوں پر کیا ہے۔ کیا آپ اس مشکل کا کوئی حل بتا سکتے ہیں
C:\Program Files\Adobe
پاتھ درست کرتے کرتے آخر کار دسویں کوشش میں لغت کامیابی سے نصب ہو گئی۔جزاک اللہلغت انسٹال کرنے کے لیے جو فائل ہے، اس پر رائٹ کلک کر کے ایڈیٹ پر کلک کریں.
تو اوپر سکرین شاٹ میں جو سکرپٹ ہے یہ نوٹ پیڈ پر اوپن ہو جائے گا.
اس میں xcopy کےبعد پہلی کوٹس میں سورس فائل پاتھ ہے، یعنی جہاں انسٹالیشن فائلز پڑی ہیں.
اور دوسری کوٹس میں ڈیسٹینیشن یعنی جہاں انڈیزائن انسٹال ہے، وہ پاتھ ہے. ان دونوں کو دیکھ کر درست کر لیں، پھر اس فائل کو رن کریں.
UrduforIndesign.zipپاتھ درست کرتے کرتے آخر کار دسویں کوشش میں لغت کامیابی سے نصب ہو گئی۔جزاک اللہ
نوٹ: انڈیزائن کے ساتھ ساتھ دیگر اڈوبی پروگرام جیسے ان کاپی کیلئے بھی یہ لغت استعمال کر سکتے ہیں۔UrduforIndesign.zip
اسے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ مسئلہ پاتھ میں نہیں ونڈوز ۱۰ میں تھا۔ جو بیٹ فائل میں موجود کمانڈ کو رن کرنے سے قاصر تھا۔ اس نئے ورژن میں اسے درست کر دیا گیا ہے۔
بہت بہت شکریہ !!!اڈوب 2020 (جدید ترین) کیلئے اردو لغت فائلز اپڈیٹ کر دی ہیں۔ اب آپ کو انسٹالڈ اڈوبی ورژن کے حساب سے بیٹ فائل رن کرنی ہے۔ ایڈمن رائٹس کے ساتھ رن کرنا ضروری نہیں۔ یہ بیٹ فائل از خود تمام انسٹالڈ پروگرامز میں اردو زبان و لغت شامل کر دے گی۔
نوٹ: فائلز c:\adobeproof میں ہونا لازمی ہے!