انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

طمیم

محفلین
انڈیزائن میں پیراگراف اگر اردو اور عربی اور انگلش پر مشتمل ہو تو اسٹائل شیٹ کا استعمال کس طرح کرتے ہیں؟
یعنی اسٹائل شیٹ استعمال کرتے ہوئے، ایک ہی پیراگراف میں ہر زبان کے لئے اس زبان کے مطابق فونٹ مختص کرنا کیا ایسا ممکن ہے؟
 
arifkarim

معطل

جی اسکے لئے مختلف کیریکٹر سٹائل بنا لیں
 
arifkarim

معطل
یعنی ایک سٹائل شیٹ پیراگراف کے لئے تیار کرلوں ۔ اس کے علاوہ اگر میں ایک کریکٹر سٹائل بنا کر عربی جملے پر اپلائی کروں تو اس سے پیراگراف اسٹائل شیٹ متاثر نہیں ہوگی۔
پیرا گراف اسٹائل پورے پیراگراف پر اپلائی ہوتا ہے۔ اگر پیرا گراف کے درمیان کہیں مکسڈ ٹیکسٹ موجود ہو تو وہاں کیریکٹر اسٹائل استعمال ہوتے ہیں۔
 
Top