نئے فائل ورژن پر کنورژن کا بگ ہو سکتا ہے۔ انڈیزائن ۲۰۲۰ میں نئی ڈاکومنٹ کھول کر صفحہ نمبر اور فوٹ نوٹ لگا کر چیک کریں۔ اگر وہاں ٹھیک ہے تو اس کا مطلب پرانے ورژن پر بنی ہوئی فائل صحیح کنورٹ نہیں ہو رہی۔السلام علیکم ! انڈیزائن ۲۰۲۰ میں نئی انسٹالیشن کے بعد صفحہ نمبر کی جگہ ss آرہا ہے اور فٹ نوٹ میں بھی نمبر کی جگہ ss دیکھا رہا ہے ۔ رہنمائی فرمائیں۔
جاسم بھائی ! یہ وہی آپ والا ورژن ہے ۱، ۱۵ ۔نئے فائل ورژن پر کنورژن کا بگ ہو سکتا ہے۔ انڈیزائن ۲۰۲۰ میں نئی ڈاکومنٹ کھول کر صفحہ نمبر اور فوٹ نوٹ لگا کر چیک کریں۔ اگر وہاں ٹھیک ہے تو اس کا مطلب پرانے ورژن پر بنی ہوئی فائل صحیح کنورٹ نہیں ہو رہی۔
اس وقت جو ورژن انسٹالڈ ہے اس کا نمبر ذرا بتا دیں۔
طریقہ:Help > About
شاید اس وجہ سے بگ آیا ہو۔ میں آپ کوپرانے ورژن کا لنک بھیج رہا ہوں۔ فی الحال اسی پر کام چلا لیں۔ہاں ایک کام میں نے کیا ہے وہ ہے اپنی تمام فانڈ اور ریپلس کیوریز اور پرریفنسز پرانے ورژن سے کاپی کرلی تھیں اور اس میں پیسٹ کی ہیں۔
ہمیں بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔السلام علیکم ! ان ڈیزائن ۲۰۲۰ میں فہرست بنانے میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے رہنمائی فرمائیں ۔ ٹیبل آف کانٹینٹ دو کالم پر مشتمل ہے ۔ مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ ٹیبل آف کانٹینٹ دائیں طرف کی بجائے بائیں طرف سے شروع ہو کر دائیں کالم کی طرف آ رہی ہے ۔
السلام علیکم ! ان ڈیزائن ۲۰۲۰ میں فہرست بنانے میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے رہنمائی فرمائیں ۔ ٹیبل آف کانٹینٹ دو کالم پر مشتمل ہے ۔ مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ ٹیبل آف کانٹینٹ دائیں طرف کی بجائے بائیں طرف سے شروع ہو کر دائیں کالم کی طرف آ رہی ہے ۔
انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)ہمیں بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔
السلام علیکم ! ان ڈیزائن ۲۰۲۰ میں فہرست بنانے میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے رہنمائی فرمائیں ۔ ٹیبل آف کانٹینٹ دو کالم پر مشتمل ہے ۔ مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ ٹیبل آف کانٹینٹ دائیں طرف کی بجائے بائیں طرف سے شروع ہو کر دائیں کالم کی طرف آ رہی ہے ۔
آسانی کیلئے انڈیزائن 2020 کی ٹیمپلیٹ فائل یہاں اٹیچ کر رہا ہوں:ہمیں بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔
جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔آسانی کیلئے انڈیزائن 2020 کی ٹیمپلیٹ فائل یہاں اٹیچ کر رہا ہوں:
ڈاؤنلوڈ کر لیں:
Filebin :: bin up1kbs20l7g8w9h2
یہاں پر انڈیزائن اسباق موجود ہیں۔ پہلے ان سب کا مطالعہ کر لیں۔ اس کے بعد کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریںجاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔