نعیم سعید
محفلین
ارے نہیں بھائی! تعصب کی بات تو میں نے اپنے جیسوں کے لیے کی تھی، جو ’ان پیج‘ کو استعمال بھی کرتے ہیں اور اسی پر اعتراض و تنقید بھی کرتے ہیں، انہیں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ آپ کی بات اپنی جگہ بالکل درست ہے اور میں کسی حد تک آپ کے مؤقف سے متفق بھی ہوں۔ دراصل میں نے تو صرف اپنے مؤقف کی تھوڑی وضاحت کی تھی، ورنہ اتنا اندازہ تو سب ہی کو ہے کہ نہ ان پیج والے آپ کے دوست ہیں اور نہ میرے دشمن ۔
اچھا کرتے ہیں آپ کہ اپنے بڑوں کی نصیحت پر عمل کرتے ہیں اور ان شاء اللہ میں بھی کوشش کروں گا کہ آیندہ اس پر عمل کرسکوں۔
ویسے یہاں گفتگو میں تو ایسی کوئی بات کسی کی طرف سے بھی نہیں ہوئی جس کے لیے معافی تلافی کی ضرورت ہو۔