arifkarim
معطل
آج ہی خاکسار نے انڈیزائن CS4-ME میں ایک صفحہ ڈیزائن کیا ہے، جو کہ ماڈرن میگزین سے مطابقت رکھتا ہے:
ہائی کوالٹی:
http://arifkarim.no/Public/Indesign_Test.pdf
مین فانٹ نفیس نستعلیق، جبکہ ٹائیٹل فیض لاہوری نستعلیق میں دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سب کام انڈیزائن کے اندر ہوا ہے، اور کہیں سے بھی ’’کاپی ؍پیسٹ ‘‘ کی دوا نہیں لی گئی ہیں!
احباب ذرا چیک کرکے بتائیں کہ کیا انڈیزائن پروفیشنل اردو ڈیسکٹاپ پبلشنگ کیلئے مؤثر ثابت ہوگا؟

مدیر کی آخری تدوین: