آرٹ کا شاہکار یہ انڈین درخت جس میں 10 انڈین نیشنل لیڈروں کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی محفلین فروری 13، 2007 #1 آرٹ کا شاہکار یہ انڈین درخت جس میں 10 انڈین نیشنل لیڈروں کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی محفلین فروری 13، 2007 #5 اس بارے میں میرے پاس کوئی معلومات نہیں، جس دوست نے یہ میل کی تھی اس سے معلوم کروں گا اگر اسے علم ہوا تو یہاں بتا دوں گا۔ انشاءاللہ
اس بارے میں میرے پاس کوئی معلومات نہیں، جس دوست نے یہ میل کی تھی اس سے معلوم کروں گا اگر اسے علم ہوا تو یہاں بتا دوں گا۔ انشاءاللہ
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 4، 2010 #9 ارے واہ کیا تخلیق ہے بنانے والے کی ۔ بہت ہی پیچیدہ کام ہے یہ ۔ شیئرنگ کرنے کا شکریہ۔
ابن سعید خادم جنوری 5، 2010 #16 پاکستانی نے کہا: آرٹ کا شاہکار یہ انڈین درخت جس میں 10 انڈین نیشنل لیڈروں کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عمار عاصی نے کہا: 10 لیڈروں کے نام بھی لکھ دیے جائیں تو مجھ جیسوں کا بھلا ہو جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بائیں طرف اوپر سے نیچے: مہاتما گاندھی بال گنگا دھر تلک پنڈت جواہر لال نہرو راجندر پرساد راجیو گاندھی دائیں طرف اوپر سے نیچے: خان عبد الغفار خان سبھاش چندر بوس بھرتھیار بھگت سنگھ اندرا گاندھی
پاکستانی نے کہا: آرٹ کا شاہکار یہ انڈین درخت جس میں 10 انڈین نیشنل لیڈروں کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عمار عاصی نے کہا: 10 لیڈروں کے نام بھی لکھ دیے جائیں تو مجھ جیسوں کا بھلا ہو جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بائیں طرف اوپر سے نیچے: مہاتما گاندھی بال گنگا دھر تلک پنڈت جواہر لال نہرو راجندر پرساد راجیو گاندھی دائیں طرف اوپر سے نیچے: خان عبد الغفار خان سبھاش چندر بوس بھرتھیار بھگت سنگھ اندرا گاندھی
مغزل محفلین جنوری 5، 2010 #17 کوئی دس برس پہلے یہ تصاویر دیکھ چکا ہوں ایک رسالہ چھپتا تھا یہاں ، تلاشیہ کے نام سے اس کے مدیر حسن جان برقی ہوا کرتے تھے اس میں اس طرح کی بہت سی تخلیقات شائع ہوتی تھیں۔
کوئی دس برس پہلے یہ تصاویر دیکھ چکا ہوں ایک رسالہ چھپتا تھا یہاں ، تلاشیہ کے نام سے اس کے مدیر حسن جان برقی ہوا کرتے تھے اس میں اس طرح کی بہت سی تخلیقات شائع ہوتی تھیں۔
فہیم لائبریرین جنوری 5، 2010 #18 ملائکہ نے کہا: تو بھائی اسکیچ ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں سمجھا کہ شاید کسی درخت پر ہی تجربے بازی کردی گئی ہے
ملائکہ نے کہا: تو بھائی اسکیچ ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں سمجھا کہ شاید کسی درخت پر ہی تجربے بازی کردی گئی ہے