انڈین درخت

الف عین

لائبریرین
میں بھی دیکھ چکا تھا، لیکن سعود سے غلطی ہوئی ہے پہچاننے میں۔
مہاتما گاندھی
بال گنگا دھر تلک
پنڈت جواہر لال نہرو
لال بہادر شاستری (راجندر پرساد نہیں
راجیو گاندھی

دائیں طرف اوپر سے نیچے:

خان عبد الغفار خان
سبھاش چندر بوس
بھگت سنگھ (سعد نے بھرتھیار لکھا ہے
سروپلی رادھا کرشنن (سعود کی غلطی۔ بھگت سنگھ
اندرا گاندھی
 

طالوت

محفلین
اس میں کنڈلی مونچھوں والے تو ٹیپو سلطان معلوم ہوتے ہیں ۔ دائیں درمیان میں ۔؎
وسلام
 

محمد مسلم

محفلین
خواہ ہم پاکستانی ہوں یا انڈین، ہماری تاریخ پر ان لوگوں کی گہری چھاپ ہے، اور بر صغیر کی آزادی میں ان لوگوں کا بہت بڑا حصہ ہے۔
 
Top