جناب ہم تو ”ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں“ کے فلسفے پہ یقین رکھتے ہیں۔مجھے چارہ تو ڈال دیا ہے انہوں نے۔ دیکھیں مجھے کب بھوک لگتی ہے
جناب ہم تو ”ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں“ کے فلسفے پہ یقین رکھتے ہیں۔مجھے چارہ تو ڈال دیا ہے انہوں نے۔ دیکھیں مجھے کب بھوک لگتی ہے
چھ فٹ دو انچ قد پر 92 کلو وزن کیا ہاتھی بنا دیتا ہے؟جناب ہم تو ”ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں“ کے فلسفے پہ یقین رکھتے ہیں۔
کوئٹہ بلوچستان میں۔جناب ضرور آئیں ، آپ سے مل کر خوشی ہو گی۔ ویسے ابھی کہاں ڈیرہ ہے آپ کا
آج کل ہر چیز سمارٹ ہو رہی ہے تو یورپ میں رہنے والا ہاتھی بھی سمارٹ ہو گیا ہو گا ۔ کیوں کہ اسے بھی پتہ ہے Obesity is curse۔چھ فٹ دو انچ قد پر 92 کلو وزن کیا ہاتھی بنا دیتا ہے؟
ہاتھی نہ سہی۔ ہاتھی کا بچہ سہی۔چھ فٹ دو انچ قد پر 92 کلو وزن کیا ہاتھی بنا دیتا ہے؟
پھر تو بکرے کی چار پانچ سجیاں بھی لیتے آئیے گا کوئٹہ سےکوئٹہ بلوچستان میں۔
ہاہاہا۔۔۔ میں سمجھا ہاتھی کو سمارٹ کر کے آپ ریکارڈ لگائیں گےآج کل ہر چیز سمارٹ ہو رہی ہے تو یورپ میں رہنے والا ہاتھی بھی سمارٹ ہو گیا ہو گا ۔ کیوں کہ اسے بھی پتہ ہے Obesity is curse۔
نہیں جی ، ہم بزرگوں کا خیال رکھتے ہیں بھلے بزرگ سٹھیا کر خود کو ہاتھی کہنا شروع کر دیںہاہاہا۔۔۔ میں سمجھا ہاتھی کو سمارٹ کر کے آپ ریکارڈ لگائیں گے
واقعی۔ کان کو دوسرے ہاتھ سے پکڑنے سے بات بدل جاتی ہےہاتھی نہ سہی۔ ہاتھی کا بچہ سہی۔
ہا ہائے، بعض بزرگوں کو جان بوجھ کر سٹھیا بنا دیا جاتا تھا ایک زمانے میں۔ تو ہم بھی رگڑے گئے۔ کیا دن تھے وہ بھی میاںنہیں جی ، ہم بزرگوں کا خیال رکھتے ہیں بھلے بزرگ سٹھیا کر خود کو ہاتھی کہنا شروع کر دیں
بندے دا کوئی پتہ لگدا اے۔
چھ فٹ دو انچ قد پر 92 کلو وزن کیا ہاتھی بنا دیتا ہے؟
تو اب میں بڑا ہو گیا ہوں "انکل"آپ ہی لکھتے تھے کچھ برس قبل اپنی ہر پوسٹ کے ساتھ۔۔۔ ۔
بے بی ہاتھی ۔۔۔
ہاہاہا
تو اب میں بڑا ہو گیا ہوں "انکل"
ہاتھی میرے ساتھی تو بہت مشہور گانا ہے۔ اب ہاتھیوں کو بھائی بنائیں گے تو یاد رہے، ہاتھی سب کا ساتھی یعنی ہاتھی کی خوراک کے برابر اس کے ساتھیوں کی خوارک کا بھی بندوبست کرنا ہوگااوکے ہاتھی بھائی
بھائی جان ، اس واقعہ کی تفصیل ایک دھاگہ کی صورت میں فی الفور بیان کی جائے۔ثانیہ مرزا جب عمرے پر گئیں تھیں تو میں سعودیہ میں تھا اور بھارتی سفارتخانے کے ایک دوست کے توسط سے ان سے چند منٹ کی ملاقات ہو گئی تھی۔
انتہائی معذرت کے ساتھ، یہ تو کچھ ایسے لگ رہا ہے کہ آپ سعودیہ اسی نیت سے گئے تھے جس نیت سے لوگ دبئی جاتے ہیں؟بھائی جان ، اس واقعہ کی تفصیل ایک دھاگہ کی صورت میں فی الفور بیان کی جائے۔
یہ حادثہ مدینہ منورہ کے فائیو سٹار ہوٹل میں ہوا تھا ۔بھائی جان ، اس واقعہ کی تفصیل ایک دھاگہ کی صورت میں فی الفور بیان کی جائے۔
دیکھیں ساجد بھائی ، منصور آپ کو کیا کہہ رہے ہیں۔انتہائی معذرت کے ساتھ، یہ تو کچھ ایسے لگ رہا ہے کہ آپ سعودیہ اسی نیت سے گئے تھے جس نیت سے لوگ دبئی جاتے ہیں؟