انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تینتالیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ ممبئی انڈینز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا تینتالیسواں میچ آج سن رائزرز حیدر آباد اور ممبئی انڈینز کے درمیان حیدر آباد (دکن) میں کھیلا جا رہا ہے
 
ممبئی انڈینز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے
ڈوین سمتھ نے 38 رنز بنائے
ایشانت شرما نے 2 وکٹیں لیں
 
157549.jpg
 
سن رائزرز حیدر آباد نے مطلوبہ حدف 2 اوورز قبل ہی 3 وکٹون کے نقصان پر حاصل کر لیا
شیکھر دھون 73 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
 
Top