واہ واہ واہ۔۔۔تیسری والی کے۔۔۔
تیسری والی کے۔۔۔
ہیں تو یہ دو پہلی والی کے اور دو دوسری والی کے لیکن تیسری والی نے چالاکی سے سارے اپنے نام کر لیے ہیں۔
تینوں کے ہی ہیں
لیکن چونکہ تیسری والی تک راستہ دے دیا گیا ہے تو وہ مالک بن بیٹھی۔۔ دوسری دو جھگڑا کرنے آئی ہیں
چار انڈے ، چار اقوال۔۔۔تینوں کے نہیں ہیں۔
اس لئے کہ بینڈ وڈتھ کم ہے اور ٹریفک زیادہ۔
واقعی مجھ سے غلطی ہوگئی ہے۔تھیم فوٹوگرافی کھیل سمجھ کر یہاں آیا تھا مگر یہ تو اور ہی چکر نکلا۔
زن کا تو پتہ نہیں لیکن "دگی" ضرور ہوتی ہے۔اس سے پہلے یہ سوال حل طلب ہے کہ انڈے میں زندگی ہوتی ہے یا نہیں؟
”زندگی“ کے بارے میں زندگی کا جواب جانبدارانہ ہے۔زن کا تو پتہ نہیں لیکن "دگی" ضرور ہوتی ہے۔
مگر یہاں تو ان انڈوں کی بات ہورہی ہے جو دکاندار نہیں بلکہ مرغی دیتی ہے۔انڈے میں بذاتِ خود کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ یاد رہے کہ ہم اس انڈے کی بات کر رہے ہیں جو ہمیں دودھ والے کی دکان یا جنرل سٹور پر ملتا ہے۔
تھوڑی دیر تک بات کرتے ہیں اس وقت میں آن دی فرنٹ پروگرام دیکھ رہا ہوں دنیا نیوز پر”زندگی“ کے بارے میں زندگی کا جواب جانبدارانہ ہے۔
مگر یہاں تو ان انڈوں کی بات ہورہی ہے جو دکاندار نہیں بلکہ مرغی دیتی ہے۔
اب شاید ”مذاکرات“ کی نوبت آجائے۔بات انڈے کی ہی ہے تو بھائی میرے ناقص علم کے مطابق انڈے میں جان ڈالنے کے لیے مرغے کا ساتھ ہونا ضروری ہے۔ بصورتِ دیگر انڈے میں زندگی کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔