محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
آداب۔۔۔
چھا گئے ہو بھئی۔۔۔ ۔چھا گئے۔۔
(یہ ”آ+داب“ نہیں ہے ، کہیں کوئی ہمارے پاؤں دابنے نہ آجائے۔)
آداب۔۔۔
چھا گئے ہو بھئی۔۔۔ ۔چھا گئے۔۔
صرف پاؤں ہی تو نہیں دابے جاتےآداب۔۔۔
(یہ ”آ+داب“ نہیں ہے ، کہیں کوئی ہمارے پاؤں دابنے نہ آجائے۔)
چار انڈے ، چار اقوال۔۔۔
چاروں جواب درست ہیں۔
چاروں کو انعام میں ایک ایک انڈا دیا جاتا ہے۔
چار میں سے اپنی پسند کا ایک اٹھا لیجیے۔شکریہ شکریہ
جلدی دیجئے انڈہ۔۔
ماشاءاللہ کتنی ذہین ہیں آپ۔تھرڈ والی کے۔
چار میں سے اپنی پسند کا ایک اٹھا لیجیے۔
آپ ہی دے دیجئے
مجھ میں اتنی جرات کہاں؟؟
مگر جس نے انڈے دیے ہیں وہ مرغی ہی ہے ، کیوں کہ مرغے کے لیے کلغی اتنی بڑی علامت نہیں جتنی مرغی کے لیے انڈا دینے کی صلاحیت۔کلغیوں اور گردن کے بالوں سے تو یہ اندازہ ہوتا ہے یہ تینوں مرغیاں دراصل مذکران ہیں
مذاق سے ہٹ کر آپ کا جواب غلط ہے۔مذاق سے ہٹ کر پہلی والی مرغی
پہلے تو جوتے ملتے تھےیعنی انڈا دو اور دل لو۔
یعنی انڈا دو اور دل لو۔
اتنے سمجھدار ہیں آپ کہ سرسری سا کہے بنا بھی جان لیتے ہو
حضور خالی خولی مسکراہٹ سے کام نہ چلے گا
مزید انڈے کھانے کے لیے یہاں تشریف لائیں۔حضور خالی خولی مسکراہٹ سے کام نہ چلے گا
انڈہ دیجئے
بس کبھی غرور نہیں کیاماشاءاللہ کتنی ذہین ہیں آپ۔