سید عاطف علی
لائبریرین
پردے میں رہنے دو ۔!!!!انڈہ چوری کی اصل رُوداد کہاں ہے، ذرا ربط تو فراہم کریں۔
پردے میں رہنے دو ۔!!!!انڈہ چوری کی اصل رُوداد کہاں ہے، ذرا ربط تو فراہم کریں۔
پردہ جو اٹھ گیا تو؟؟پردے میں رہنے دو ۔!!!!
یہ بھی پردے ہی میں رہ ے دو ۔پردہ جو اٹھ گیا تو؟؟
کون سے لڈن میاں؟ خواجہ اینڈ سن والے۔یہ بھی پردے ہی میں رہ ے دو ۔
بقول لڈن میاں، یہ باتیں بتائی نہیں جاتیں۔
نہیں !کون سے لڈن میاں؟ خواجہ اینڈ سن والے۔
جن کے ناخن پہلے ہی سے کٹے ہوں الحمدللہ ، ان کا کیا؟شیخ چلی کی عدالت کے وکیل نے جراح کے دوران یہ نکتہ اٹھا یا تھا کہ مال مسروقہ والا انڈا دراصل ابلا ہوا تھا اور مرغی کی نسل ابلنے پر ہی ختم ہو چکی تھی اس لیے جاسمن کی حد صرف ناخن کاٹنے تک کی گئی ۔ خود شیخ چلی نے اسے منظور کر لیا ۔
ان سے عقل کے ناخن لینے کو کہا جائے گاجن کے ناخن پہلے ہی سے کٹے ہوں الحمدللہ ، ان کا کیا؟
ناخن تو تا عمر بڑھتے اور کٹتے ہی رہتے ہیں ۔جن کے ناخن پہلے ہی سے کٹے ہوں الحمدللہ ، ان کا کیا؟
میں نے تو تجویز دی تھی کہ انڈہ کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن۔۔۔ بالکل شکاری کے طرز پر۔۔۔ جہاں راوی سکندربخت لکھا ہوتا تھا۔انڈہ میں چوری کروں اور عنوان میں نیرنگ کا نام ہو، نامنظور۔ نامنظور۔۔۔
تو عنوان بدلا جائے ئے ئے ئے!!!میں نے تو تجویز دی تھی کہ انڈہ کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن۔۔۔ بالکل شکاری کے طرز پر۔۔۔ جہاں راوی سکندربخت لکھا ہوتا تھا۔
آپ بھی شکاری کے قاری تھے!میں نے تو تجویز دی تھی کہ انڈہ کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن۔۔۔ بالکل شکاری کے طرز پر۔۔۔ جہاں راوی سکندربخت لکھا ہوتا تھا۔
جاسمن نے تو معلوم نہیں کیسے کیا ہو گا، لیکن آپ نے جس طرح اس فن کی باریکیاں آشکار کی ہیں ، آپ کے ہنر اور تجربے کی داد دینا ضروری ہے۔ استاد بہرحال استاد ہوتا ہے۔۔۔ادھر آؤ۔۔۔ انڈہ کتنے کا بیچ رہے ہو۔۔۔۔ وہ بیچارہ بھاگا بھاگا ان کے پاس آیا۔ انڈے کے دام بتائے۔ ادھر انہوں نے اپنے منصوبے کے مطابق اس کو بھاؤ بتانے پر بے بھاؤ کی سنائیں۔۔۔ کہ زم زم میں ابالا ہے۔ اتنا مہنگا انڈہ ۔۔۔ اور یہ انڈے اتنے چھوٹے چھوٹے۔۔۔۔ مجھے تویہ فاختہ کے انڈے لگ رہے ہیں۔۔۔ وہ بیچارہ رزق کمانے کو۔۔۔ حیلے بہانے کرنے لگا۔ نہیں ۔۔۔۔ بالکل اصیل مرغی کے انڈے ہیں۔ بھلا فاختاؤں کے انڈے اتنی تعداد میں کیسے مل سکتے ہیں۔ اس کی چرب زبانی سے تنگ آ کر سب انڈوں کا معائنہ کیا کہ پیسے دینے ہیں تو دیکھ کر بڑا انڈہ لیا جائے گا۔ اور اسی دیکھ بھال میں ایک انڈہ کھسکا لیا۔ جو آستین سے ہوتا ہوا شال کے اندر غائب ہوگیا۔
بھلا معلوم ہو رہا اب ؟تو عنوان بدلا جائے ئے ئے ئے!!!
میں نے قسط وار پڑھی ہے شکاری۔۔۔۔ مہینہ مہینہ انتظار والی نسل سے ہیں ہم۔۔۔ اسی لیے تو برداشت اور تحمل ہے۔۔۔ ہوہوہوہوہوآپ بھی شکاری کے قاری تھے!
کس قدر شوق سے پڑھا کرتے تھے۔
چوری کے معاملات پرآپ کی غائر نظری کی داد نہ دینا بھی زیادتی ہوگا۔۔۔۔جاسمن نے تو معلوم نہیں کیسے کیا ہو گا، لیکن آپ نے جس طرح اس فن کی باریکیاں آشکار کی ہیں ، آپ کے ہنر اور تجربے کی داد دینا ضروری ہے۔ استاد بہرحال استاد ہوتا ہے۔۔۔
بالکل بھی نہیں۔ ایسے لگ رہا ہے جیسے چور کوئی اور تھابھلا معلوم ہو رہا اب ؟
اور جاسمن شریک چوربالکل بھی نہیں۔ ایسے لگ رہا ہے جیسے چور کوئی اور تھا
زبردست!جاسمن نے تو معلوم نہیں کیسے کیا ہو گا، لیکن آپ نے جس طرح اس فن کی باریکیاں آشکار کی ہیں ، آپ کے ہنر اور تجربے کی داد دینا ضروری ہے۔ استاد بہرحال استاد ہوتا ہے۔۔۔
جیہا!بھلا معلوم ہو رہا اب ؟
جملے میں کچھ الفاظ بھرتی کے ہیں۔۔۔چوری کےمعاملات پرآپ کی غائر نظری کی داد نہ دینا بھی زیادتی ہوگا۔۔۔۔
اب سب کچھ میرٹ پر تو ہو نہیں سکتا۔ آخر کو ہم مملکت خداداد کے باسی ہیں۔جملے میں کچھ الفاظ بھرتی کے ہیں۔۔۔