شئر کیا ہوا ہے ۔ ہیڈ لائن پر کلک کریں اخبار کے صفحے پر مجھے اوریجنل سورس نہیں مل سکا۔
محمدظہیر محفلین ستمبر 16، 2015 #21 لئیق احمد نے کہا: شئر کیا ہوا ہے ۔ ہیڈ لائن پر کلک کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اخبار کے صفحے پر مجھے اوریجنل سورس نہیں مل سکا۔
لئیق احمد نے کہا: شئر کیا ہوا ہے ۔ ہیڈ لائن پر کلک کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اخبار کے صفحے پر مجھے اوریجنل سورس نہیں مل سکا۔
ل لئیق احمد معطل ستمبر 16، 2015 #22 الہلال نے کہا: اخبار کے صفحے پر مجھے اوریجنل سورس نہیں مل سکا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے لئے تو یہی اخبار سورس تھا
الہلال نے کہا: اخبار کے صفحے پر مجھے اوریجنل سورس نہیں مل سکا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے لئے تو یہی اخبار سورس تھا
x boy محفلین ستمبر 17، 2015 #23 لئیق احمد نے کہا: آپ کے خیال میں یہ طریقہ غلط ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط اور صحیح کا اندازہ آپ کے تجربے سے مستفید ہونے کے بعد کرینگے ،، ان شاء اللہ
لئیق احمد نے کہا: آپ کے خیال میں یہ طریقہ غلط ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط اور صحیح کا اندازہ آپ کے تجربے سے مستفید ہونے کے بعد کرینگے ،، ان شاء اللہ
آصف اثر معطل ستمبر 17، 2015 #24 بات یہ ہے کہ چلو ہم یقین کرلیتے ہیں کہ کیڑا ختم ہوجائے گا۔۔۔ لیکن چوں کہ وہ جگہ بدستور کھلی ہوگی (باریک سوراخ) تو پھر کیڑا لگنے کا خدشہ ہے لہٰذا اس تجربے کے بعد ڈینٹسٹ سے فوراً سوراخ بند کردینا چاہیےتاکہ مکمل اور دیرپا فائدہ ہو۔
بات یہ ہے کہ چلو ہم یقین کرلیتے ہیں کہ کیڑا ختم ہوجائے گا۔۔۔ لیکن چوں کہ وہ جگہ بدستور کھلی ہوگی (باریک سوراخ) تو پھر کیڑا لگنے کا خدشہ ہے لہٰذا اس تجربے کے بعد ڈینٹسٹ سے فوراً سوراخ بند کردینا چاہیےتاکہ مکمل اور دیرپا فائدہ ہو۔