عاطف ملک
محفلین
میری والدہ کے ماموں کا انتقال ہو گیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مرحوم درویش صفت،انتہائی قناعت پسند اور باعمل مسلمان تھے۔بے انتہا صابر و شاکر تھے۔
تمام محفلین سے گذارش ہے کہ ان کے لیے دعائے خیر کریں۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے،اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین