انکم اور خرچ کا سافٹ وئیر

حسرت جاوید

محفلین
کیا یہ سوفٹویر صرف موبائل فون پر ہی استعمال کر سکتے ہیں، کہ کمپیوٹر پر تو انسٹال نہیں ہو رہا۔
جی میرے خیال سے صرف موبائل پر استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے قریب ترین یہ والی ایپ ہے جو کمپیوٹر پر انسٹال تو نہیں ہوتی لیکن کمپیوٹر سے انٹریز کرنے کی سہولت دیتی ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.realbyteapps.moneya
 
Top