صد فی صد متفق ہوں آپ سے۔ظلم کی انتہا ہے ۔ ایسے شخص کو خود انگاروں پر لٹایا جانا چاہیئے۔ کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ اپنی انا کی تسکین یا ذاتی شکوک کی بنیاد پر کسی کو جسمانی ۔ نفسیاتی یا روحانی تشدد کا نشانہ بنائے۔
پتہ نہیں ہم کیوں آگے جانے کی بجائے مسلسل پیچھے جا رہے ہیں !
مع السلام
پتہ نہیں ہم کیوں آگے جانے کی بجائے مسلسل پیچھے جا رہے ہیں !
مع السلام
تلیم کی کمی