انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

محترم میرے حصے میں اگر کوئی کام ہوتو ضرور بتائیں۔میں حاضر
ویسی میرے پاس Feroze Sons کی انگلش ٹو انگلش/اردو ڈیکشنری موجود ہے اگر کہے تو کہی سے کام شروع بس کام ذرا آہستہ ہونگا لیکن انشاءاللہ عزوجل پکا ہوگا

ایک کام کا تو شاکر نے ہی بتایا ہے اور دوسرا آپ کے لیے ایک حرف مختص کرتے ہیں یا اگر آپ پروف ریڈنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو بھی بتائیں۔
 

حسن علوی

محفلین
محب میرے زمے بھی کام لگا دیں انشاءاللہ آپکی "امید";) سے بڑھ کر کام ہوگا۔ نیز کام کا طریقہ کار بھی واضح کر دیں۔ ویسے میں ایکسل والے طریقے کو اپنانا پسند کروں گا
 
Top