محب علوی
مدیر
جیہ نے کہا:W کے دو سو الفاظ اور ان کا ترجمہ لکھ چکی ہوں۔آج بڑی لغت سے مزید 109 الفاظ لکھے مگر اردو معنی ابھی لکھنا باقی ہیں۔
بہت عمدہ جیا
جیہ نے کہا:W کے دو سو الفاظ اور ان کا ترجمہ لکھ چکی ہوں۔آج بڑی لغت سے مزید 109 الفاظ لکھے مگر اردو معنی ابھی لکھنا باقی ہیں۔
الف نظامی نے کہا:سب لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ اطلاقیہ پر کام جاری ہے تکمیل پر مطلع کردیا جائے گا۔
محب کیوں نہ اس لغت کے اختتام پر سائنسی لغت پر کام شروع کر دیا جائے ، رضا کار بھی پورے جوش و جذبہ سے موجود ہیں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے۔
اسی لیے حجاب اپنے اوتار میں بھی موم بتی جلائے بیٹھی ہیں!!حجاب نے کہا:محب میں نے آپ کو کہا تھا کہ جب میں بتاؤں کہ میں لکھ سکوں گی تو آپ اعلان کیجیئے گا
مگر آپ کو جلدی ہوتی ہے ، تو جناب محب صاحب میری معذرت قبول کرلیں ، کیونکہ آج کل اتنی زیادہ لائٹ جا رہی ہے کہ میں نہیں لکھ سکوں گی۔ایک بار پھر معذرت۔
امن ایمان نے کہا:ابھی تک 109 ٹی ہوئے ہیں۔۔۔
50 مکمل تیار ہیں۔۔۔باقی 50 کی اردو لکھنا باقی ہے۔۔۔اس حساب سے مجھے ایک ڈیڑھ ہفتہ لگ جائے گا۔ اور محب میں نے رفلی اندازہ لگایا ہے ۔۔سارے ٹی تعداد میں 900 تک بنیں گے۔
حجاب نے کہا:محب میں نے آپ کو کہا تھا کہ جب میں بتاؤں کہ میں لکھ سکوں گی تو آپ اعلان کیجیئے گا
مگر آپ کو جلدی ہوتی ہے ، تو جناب محب صاحب میری معذرت قبول کرلیں ، کیونکہ آج کل اتنی زیادہ لائٹ جا رہی ہے کہ میں نہیں لکھ سکوں گی۔ایک بار پھر معذرت۔
یہاں راہبر کون ہے؟جیہ نے کہا:شکریہ راہبر من
جیہ نے کہا:بس ہے ایک۔ شاید ان کا تعلق ملامتی فرقے سے ہے۔ نادانوں کا لبادہ اڑ رکھا ہے
بناکر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں