انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

"خامیوں" کا مطلب، یکجا صورت میں اردو-انگلش، انگلش-اردو کی عدم دستیابی، اردو ذخیرہ الفاظ کے حروف میں موجود "کمی و بیشی"، فعل-اسم-صفت جیسی اہم اقسام کی درجہ بندی کا نہ ہونا، ایک لفظ کا ایک سے زیادہ مرتبہ ہونا، اور الفاظ کا ایک دوسرے سے آگے پیچھے ہونا ہے۔
(اردو لغت سے) لفظ "موجود" کی ایک مثال (جس میں مندرجہ بالا تقریباً تمام خامیاں موجود ہیں):
"موجود" (ملتے جُلتے الفاظ کے تحت)
going; concrete; here; present; forthcoming; concrete; for real; intrauterine; on hand; present; subsistent; substantiative; ubiquitous موجود
balance, current موجود بقایا جات
fantasied موجُود ذہنی
realise; present; present موجود کرنا
the evident [ a l - z a a h i r ] موجُودِ مُطلِق
existent موجود موجُود
prognosticate موجود نشانات کے ذریعے پہلے سے بتا دینا
cash in hand موجود نقدی
to miss injury موجُود نہ ہو سَکنا
subsist موجُود ھونا
exist; inhere; stand موجود ہونا
exist موجود ہونا موجُود ہونا
existence; creation موجودات
creatively موجودانہ
babylon موجودبغداد سے 55میل دور
entity; always; appearance; pervade; presence; standing; inherence; appearance; availabilitity; inherence,inherency; presence موجودگی
existential موجُودگی سے مُتعَلِّق
coram موجُودگی میں
subsistent; this; present day موجودہ
homo sapiens موجودہ انسان
hold the line موجُودَہ حالات بَرقَرار رَکھنا
statusquo موجودہ حالت
insurgent موجُودہ حَکُومت کے خلاف بغاوَت کرنے والا
topical موجودہ دِلچسپی کے مُعاملات کے بارے میں
syria موجودہ دور کا شام 1946 میں فرانس کے قبضے سے آزاد ہوا تھا
current liabilities; current liabilities موجُودَہ ذِمَہ دارِیاں
olympic موجودہ زمانے کے جدید کھیلوں کے مقابلے
tournament موجودہ زمانے میں کسی کھیل کے مقابلے
tournament موجودہ زمانے میں کسی کھیل کے مقابلے مُبارزہ
temporal موجودہ زندگی
current year موجودہ سال
taprate موجودہ شرح
basra موجودہ شہر بصرہ کی بنیادیں 636ء میں رکھی گئی
provisional موجودہ ضرورت یا موقع کے لیے مہیا کردہ
fantasied موجُودہ فِی الخَیال
current valuation موجودہ قیمت
creodont موجودہ گوشت خور جانوروں کا جدّ امجد
current valuation موجودہ مالیت
extrajudicial موجودہ مقدمہ سے غیر متعلق غَیر عَدالتی
instant موجُودَہ مَہینَہ
northumbrian موجودہ نارتھمبر لینڈ اور قدیم نارتھمبر کا باشندہ
nonce موجودہ وقت
as yet موجُودَہ وَقَت تَک
existentially موجُودہ ہَستی کے طَور پَر​
 
Top