شمشاد
لائبریرین
اب تک صرف تین الفاظ زیر بحث آئے ہیں :
اپ ڈیٹ
چیلنج
ٹاسک
اور اراکین نے مندرجہ ذیل متبادل الفاظ دیئے ہیں :
اپ ڈیٹ :
- تازہ ترین
- تازہ کاری
- تجدید
- مطابقت نو
- اصلاح
چیلنج :
- للکار
- مہم جوئی
- مہم
- آزمائش
- دعوت مبارزت
- للکار
ٹاسک
- معینہ
- مقرر کام
- ذمہ کام
- امر درپیش
- تفویضہ
- ہدف
- مشق