اس ٹرانسلیشن میں 25 سے زائد زبانوں میں ترجمعہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔۔۔اور ان 25 میں “اردو“ بھی شامل ہے۔۔۔۔ آپ آن لائن ٹرانسلیشن بھی کر سکتے ہیں اور آف لائن کے لیئے ڈاون لوڈ کرنی پڑے گی
the number 25 in the languages appeared more than the potential to,writes writes in 25 and "urdu" also included lobbed.lobbed your online in a number of line and utilized for will have to ڈاون load
اس پیغام کا ترجمہ ملاحظہ کریں۔
شکریہ۔۔ پر مجھے اس کا معلوم تھا سو بتا دیا۔معذرت چاہتا ہوں آپ کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا۔
اوئے ہوئےمیں ایسی ویب ساٰیٹس میں ابھی تک زرہ بھی مطمٰین نہیں اور شاید امید بھی نہیں؟