dxbgraphics
محفلین
آج آفس میں ایک ڈیزائن بنانے کے لئے آیا تو اس میں انگریزی کا جو فونٹ استعمال ہوا تھا ری ڈرا کرنے میں کافی وقت کا طلبگار تھا تو نیٹ پر بہت تلاش کیا لیکن ٹورنٹ وغیرہ بھی نہیں ملا۔ پھر ایک ویب سائٹ ملی جس پر مجھے وہ فونٹ مل گیا۔ حیرت مجھے اس وقت ہوئی جب میں نے اس ویب سائٹ پر بہت ہی یونیک فونٹ تلاش میں ٹائپ کیئے اور وہ مل گئے۔ آپ بھی یہاں چیک کریں اور بتائیں کہ آیا واقعی اس میں تقریبا ہرقسم کا فونٹ دستیاب ہے۔
ویب سائٹ کا ایڈریس
ویب سائٹ کا ایڈریس