انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
اردو کی طرح انگریزی میں بھی خوش خطی کے سلسلے کی ابتداء کر رہا ہوں۔ جو دوست اس سلسلے میں شرکت کرنا چاہیں، ان سے درخواست ہے کہ سادہ پین یا پنسل سے ذیل کا جملہ اپنی لکھائی میں شئیر کر دیں:

In the name of Allah, the most Merciful, the most Beneficient

ذیل میں یہی جملہ میری لکھائی میں پیش کیا جاتا ہے۔

upload_2016-3-6_22-55-28.png

والسلام
 
20160307_124223_HDR-01_zpsutz29vdl.jpeg

لیں جی، انگریزی میں بھی حاضر. :cool:
 
السلام علیکم،
اردو کی طرح انگریزی میں بھی خوش خطی کے سلسلے کی ابتداء کر رہا ہوں۔ جو دوست اس سلسلے میں شرکت کرنا چاہیں، ان سے درخواست ہے کہ سادہ پین یا پنسل سے ذیل کا جملہ اپنی لکھائی میں شئیر کر دیں:

In the name of Allah, the most Merciful, the most Beneficient

ذیل میں یہی جملہ میری لکھائی میں پیش کیا جاتا ہے۔

View attachment 1305

والسلام

آپ کو اپنے انگریزی خط کا فونٹ بنانا چاہیے:)
 
لاریب مرزا

محفلین
السلام علیکم،
اردو کی طرح انگریزی میں بھی خوش خطی کے سلسلے کی ابتداء کر رہا ہوں۔ جو دوست اس سلسلے میں شرکت کرنا چاہیں، ان سے درخواست ہے کہ سادہ پین یا پنسل سے ذیل کا جملہ اپنی لکھائی میں شئیر کر دیں:

In the name of Allah, the most Merciful, the most Beneficient

ذیل میں یہی جملہ میری لکھائی میں پیش کیا جاتا ہے۔

View attachment 1305

والسلام
زبررردست نبیل بھائی!! بہت خوب!! :applause::applause::applause:
 
آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
سب دوستوں کا پذیرائی کا شکریہ۔ اب اپنی لکھائی کا نمونہ بھی تو پیش کریں۔ :)
کسی زمانے میں میرا انگریزی کا خط واقعی خوبصورت ہوتا تھا اور میں نے لکھائی کے مقابلے میں انعام بھی حاصل کیا ہوا ہے۔ لیکن بعد میں لکھائی کی خوبصورتی تیزرفتارتحریر کی نذر ہوگئی۔
 
ہادیہ

محفلین
میں بھی دوں گی مگر حال تو یہی ہے ،جب اتنی سپیڈ سے پیپر حل کرتے ہیں تو خوش خطی کہاں رہ جاتی ہے "ڈاکٹری لکھائی" بن جاتی ہےo_O
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خوش خطی تو نہیں بد خطی میں ہم ایک نام رکھتے ہیں۔ الحمداللہ۔ اور اس پر کبھی غرور بھی نہیں کیا۔ ثم الحمداللہ۔

میں نے دیا گیا جملہ دو بار لکھنے کی کوشش کی۔۔۔ لیکن خط شکستہ میں جو شکستگی ہے وہ پختگی کی معراج پر ہے۔

MyHandWriting_zpsfkwbvz6q.jpg
 
یہ دونوں آپ نے لکھے:eek:،مطلب دو بار بسم اللہ کا انگریزی ترجمہ کیا گیا ہے،صحیح تو لکھا ہے۔:)اگر تو خوش خطی پر کوئی انعام ملے گا تو اسے مزید بہتر کرلیں تیسری بار لکھ کر۔:p
 
زیک

مسافر
یہ رہی میری لکھائی

w59tMF8.jpg

اگر غور سے دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ اس میں ایک خاص بات ہے جو ابھی تک کے کسی نمونے میں نہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ دونوں آپ نے لکھے:eek:،مطلب دو بار بسم اللہ کا انگریزی ترجمہ کیا گیا ہے،صحیح تو لکھا ہے۔:)اگر تو خوش خطی پر کوئی انعام ملے گا تو اسے مزید بہتر کرلیں تیسری بار لکھ کر۔:p
آپ کو لگتا ہے کہ تیسری بار لکھنے سے مجھے انعام مل جانے کی کوئی امید ہے۔۔۔۔ :whistle:
جج آپ کو بنانے کی درخواست کرتا ہوں۔۔۔۔۔ :p
 
Top