محمد امین صدیق
محفلین
نہایت غائر اور غیرجانبدارانہ جائزہ لینے کے بعد مابدولت اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ایک انتہائی عامیانہ سی تحریر ہونے کے علاوہ اس نمونے میں کوئی خاص یا غیر معمولی بات نہیں۔امید ہے متاثرین کو مامدولت کا یہ بے لاگ اور دوٹوک تبصرہ بھاگیا ہوگا۔یہ رہی میری لکھائی
اگر غور سے دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ اس میں ایک خاص بات ہے جو ابھی تک کے کسی نمونے میں نہیں۔
واضح ہوکہ مابدولت اس مراسلے کو "پسندیدہ"کی ریٹنگ سے پہلے ہی سرفراز فرماچکے ہیں جو مابدولت کی فراغ دلی کا بین ثبوت ہے۔
آخری تدوین: